حکومت سے مذاکرات کا علم نہیں ، عمران خان کی رہائی ڈیل کا حصہ نہیں ہو گی ، علی محمد خان

بانی پی ٹی آئی کے مقدمات کو طول دی جا رہی ہے ، حکومت بات چیت کیلئے بہتر ماحول فراہم کرے ، صبح سے آگے میں گفتگو

دو ماہ کیلئے سیاست سے دور ہوں، عمران خان سے تعلق تھا اور ہے، شیخ رشید

میرا کیس وزیر خارجہ کو بلو رانی کہنے پر بنایا گیا، اگر سزا بنتی ہے تو دے دیں

بشریٰ بی بی کو دل میں تکلیف کی شکایت

بشریٰ بی بی کو کھانے پینے اور لائف اسٹائل میں تبدیلیاں تجویز کی گئیں۔

پی ٹی آئی دور حکومت کی وفاقی کابینہ کے ارکان کے نام ای سی ایل سے نکال دیئے گئے

علی امین گنڈا پور ،مرادسعید، پرویز خٹک، ،علی زیدی،اعظم سواتی،اسد عمر،فواد چودھری،شیریں مزاری اوردیگر شامل

حکومت بجلی 100 روپے فی یونٹ تک لے جائے گی، عمر ایوب

حکومت نے 31دسمبر تک 870 ارب روپے کا آئی ایم ایف کا ٹارگٹ پورا کرنا ہے۔

سابق چیئرمین پی ٹی آئی فرشتہ نہیں، غلطی ہوسکتی ہے، علی محمد خان

ہم اپنے بیانیے پر کسی بھی سیاسی جماعت سے بات کرنے کو تیار ہیں۔

حکومت کو فیض آباد دھرنا رپورٹ مسترد کر دینی چاہیے، خواجہ آصف

سابق چیئرمین پی ٹی آئی کا بہت ووٹ ہے اس میں کوئی شک نہیں۔

پی ٹی آئی نے ملک بھر میں جلسوں کے منصوبے کو حتمی شکل دیدی

سب سے زیادہ جلسے پنجاب میں کئے جائینگے،ذمہ داری حماد اظہر کو سونپی گئی ہے

ٹاپ اسٹوریز