بانی پی ٹی آئی کے 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانتوں پر فیصلہ منگل کو سنایا جائے گا
لاہور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے دلائل کے بعد فیصلہ محفوظ کر رکھا ہے
ہمارے فیصلوں کا اختیار بانی کے پاس ہے، علی امین گنڈاپور
آئین توڑنے والوں کی بھول ہے کہ ان کا احتساب نہیں ہو گا
ایف بی آر میں اصلاحات کی ضرورت ہے، بیرسٹر گوہر علی
ہمیں سوچنا ہوگا کہ عوام کو کیسے ریلیف دیا جاسکتا ہے
پی ٹی آئی وفاقی بجٹ کو مسترد کرتی ہے، عمر ایوب
حکومت لوگوں کو ریلیف فراہم کرنے میں ناکام رہی ہے
زراعت کے ہر شعبے کو تباہ کیا جا رہا ہے، شیخ وقاص اکرم
حکومت کی غلط پالیسیوں نے آج نفع بخش فصلوں کو شدید بحران سے دوچار کر دیا
سیاسی اختلافات کو نفرتوں اور دشمنی میں نہ بدلیں، بیرسٹر گوہر
جن کے کیس میں انصاف بنتا ہے دیں اور ملک کو آگے بڑھنے دیں
عدالت نے بانی پی ٹی آئی کے پولی گراف اور فوٹو گرامیٹک ٹیسٹ کی درخواست مسترد کردی
اپنے آپ کو بے گناہ ثابت کرنے کے لیے 2 چانس دیے لیکن ملزم نے مواقع ضائع کر دیے
پی ٹی آئی پارلیمانی کمیٹی نے بجٹ 2025 آئی ایم ایف کا قرار دے کر مسترد کر دیا
پی ٹی آئی کی تقاریر نشر نہ کرنے پر تحریک استحقاق اور اسپیکر کے خلاف احتجاج کیا جائے گا
گزشتہ 3 سال میں 3 کروڑ لوگ خط غربت سے نیچے چلے گئے، شیخ وقاص اکرم
حکومت اپنے معاشی اہداف پورے نہیں کرسکی لیکن ہمیں دکھایا جارہا ہے کہ یہ ملک سنوارنے آئے ہیں
آئین کے تحت حاصل اختیارات احتجاج میں خم ٹھوک کر استعمال کروں گا، علی امین گنڈاپور
بانی پی ٹی آئی نے فنڈز انسانی فلاح پر لگانے کا حکم دیا ہے