نوازشریف کی بیماری کو متنازع بنانا بدترین سیاست ہے، احسن اقبال

سوشل میڈیا پر مجھے ارسطو کہا جاتا ہے اب میں واقعی ارسطو بن گیا ہوں۔ لیگی رہنما

خیبر پختونخوا اسمبلی کی قائمہ کمیٹیاں تحلیل کر دی گئیں

اسپیکر صوبائی اسمبلی مشتاق غنی نے کہا کہ پارلیمانی سیکرٹری سمیت تمام قائمہ کمیٹیاں دوبارہ بنائی جائیں گی۔

اہم وزارتیں پارٹی کے پاس نہیں تو تبدیلی کیسے آئے گی، سابق گورنر سندھ

پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ وزیر خزانہ منتخب نمائندہ ہونا چاہے غیر منتخب شخص عوام کے مفادات کو مدنظر نہیں رکھتا۔

اٹارنی جنرل پاکستان انور منصور عہدے سے مستعفی

اٹارنی جنرل انور منصور کو حکومت کی جانب سے استعفی دینے کا کہا گیا تھا۔ ترجمان وزارت قانون

شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی

چیف جسٹس اطہر من اللہ طبعیت کی ناسازی کے باعث چھٹی پر ہیں جس کی وجہ سے لیگی رہنماؤں کے کیسز کی سماعت نہیں ہوئی۔

مافیا میں خسرو بختار اور میرا نام شامل نہیں ہے، جہانگیر ترین

ذخیرہ اندوزوں کے خلاف حالیہ کریک ڈاون پر جہانگیر ترین نے کہا کہ ایسے اقدامات سے گریز کرنا چاہیئے جس سے سپلائی چین متاثر ہو۔

’وزیراعظم کا سمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن عوامی ریلیف کیلئے بڑا قدم ہے’

سمگلنگ کی روک تھام کیلئے وسیع پیمانے پر کارروائی کا فیصلہ وزیراعظم کے قانون پر عمل داری کے پختہ عزم کااظہار ہے۔

وزیر اعظم کو ’زیادہ یوٹرنز لینے والا بڑا آدمی’ کا فلسفہ چھوڑنا ہو گا، سراج الحق

وزیراعظم اپنی کسی بات پر تو قائم رہیں، کوئی ایک وعدہ تو پورا کریں، امیر جماعت اسلامی

وفاقی کابینہ کا اجلاس 18 فروری کو طلب

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس 18 فروری بروز منگل کو طلب کرلیا ہے جس میں 12 نکاتی ایجنڈا پر غور کیا جائے گا۔

نعیم الحق کے انتقال پر پی ٹی آئی کا سوگ کا اعلان

پارٹی نے آئندہ 3 روز کیلئے تمام سیاسی سرگرمیاں معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے, زاہد حسین کاظمی

ٹاپ اسٹوریز