نواز شریف کے بلڈ پلیٹ لیٹس بدستور غیر مستحکم

مسلم لیگ ن کے تاحیات صدر نواز شریف چوتھے روز بھی سروسز اسپتال میں زیرِ علاج ہیں ۔

مولانا فضل الرحمان کے خلاف دائر درخواست پر سماعت آج

سربراہ جمعیت علمائے اسلام کی تقاریر پر بغاوت کے مقدمے کے اندراج کے لئے دائر درخواست پر سماعت آج لاہور ہائیکورٹ میں ہو گی۔

مولانا فضل الرحمان پر کلمہ پڑھنا فرض ہو گیا ہے، مفتی عبدالقوی

جسقدر اسلام کی بات بطور وزیراعظم عمران خان نے کی آج تک کسی نے مولانا کے منہ سے نہیں سنی ہو گی۔

وزیراعظم کی نواز شریف کو بہترین طبی سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت

سیاسی اختلافات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے میں نوازشریف کی صحت کے لیے خلوص دل سے دعاگو ہوں، عمران خان کا ٹوئٹ

’حکومت سیاسی مخالفین کی زندگیوں سے کھیل رہی ہے’

مولانا فضل الرحمان کا قافلہ جہاں جہاں سے گزرے گا پیپلز پارٹی کے مقامی رہنما ان کا استقبال کریں گے۔ بلاول

’ تماشائیوں کومونگ پھلی نہیں کچھ اور چاہیئے ‘

 ہمارے ہاں امیر بیمار ہو تو لگتا ہے قیامت آ جائے گی، وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی

پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری

الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے وکیل پر اعتراض اٹھا دیا

’ زرداری اور نواز شریف کو احتساب کے نام پر انتقام کا نشانہ بنایا گیا ’

 آصف علی زرداری اور میاں نواز شریف کا قصور صرف یہ ہے کہ وہ عوام دشمن حکومت کے خلاف ہیں۔بلاول

ابھی تو سہ روزہ بھی نہیں لگایا اور حکومت گھبرا گئی ہے، سراج الحق

سراج الحق نے کہا کہ عوام کا پیسہ عوام پر خرچ کرنے کے بجائے لوگوں کے راستے بند کرنے پر خرچ ہو رہا ہے۔

پی ٹی آئی: پنجاب کے بعد بلوچستان کے تنظیمی عہدیداران کا اعلان

وزیراعظم کی منظوری سے صوبہ بلوچستان کو تنظیمی طور پر چار ریجنز میں تقسیم کیا گیا ہے، چیف آرگنائزر

ٹاپ اسٹوریز