‘دھرنا اکتوبر کی بجائے نومبر میں، اس کا پتہ کل چلے گا’

بین الاقومی رضامندی سے کشیمر کو فروخت کیا گیا، فضل الرحمان

الیکشن کمیشن نے قاسم سوری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا

الیکشن ٹربیونل نے این اے 265 کوئٹہ ٹو سے قاسم سوری کی کامیابی کالعدم قرار دیتے ہوئے حلقے میں دوبارہ انتخابات  کرانے کا حکم  دیا ہے۔

اٹھارہ ماہ بعد تحریک انصاف کےخلاف غیرملکی پارٹی فنڈنگ کیس کی سماعت

الیکشن کمیشن نے اسکروٹنی کمیٹی کی کارروائی لیک ہونے سے متعلق تحریک انصاف کی 4 درخواستوں پرسماعت اور فریقین کے دلائل سننے  کے بعد  فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔

پاکستان تحریک انصاف کی “مرکزی مارکیٹنگ ٹیم” کا اعلان

پی ٹی آئی میڈیا سیل کی طرف سے جاری بیان کے مطابق 13 رکنی مرکزی مارکیٹنگ ٹیم مختلف شعبہ جات و موضوعات پر مارکیٹنگ مواد تیار کرے گی۔

ن لیگ کا آزادی مارچ میں شرکت کا فیصلہ

حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلئے پاکستان پیپلز پارٹی، مسلم لیگ نواز اور جمعیت علمائے اسلام (ف) نے کمرکس لی

سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ چیلنج کردیا

انتخابی عمل میں بے ضابطگیاں میرے مؤکل سے منسوب نہیں ہو سکتیں لہٰذا الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے، ایڈووکیٹ نعیم بخاری

وزیر اعظم کا زلزلہ متاثرہ علاقوں کا دورہ، زخمیوں کی عیادت کی

وزیر اعظم نے زلزلے سے متاثرہ زخمیوں کی عیادت بھی کی۔

آزادی مارچ: جے یو آئی (ف) نے تیاریاں تیز کردیں

مولانا فضل الرحمان نے جے یو آئی (ف) کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس تین اکتوبر کو طلب کرلیا

جہاز میں عمران خان کس کتاب کا مطالعہ کر رہے تھے؟

وزیراعظم عمران خان کے وطن واپس پہنچنے پر ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔

کامیاب دورہ امریکہ کے بعد وزیراعظم وطن واپس پہنچ گئے

عمران خان کے وطن واپسی کے موقع پران کابھرپوراستقبال کیا گیا۔

ٹاپ اسٹوریز