اسدعمر نے  مشکل حالات میں اچھا کام کیا، شاہ محمود قریشی

اسد عمر کی خدمات کا اعتراف کرتے ہیں، تمام ارکان تحریک انصاف کا حصہ ہیں، وزیر خارجہ 

تین وزراء کے خلاف شکایات، وزیراعظم کی تحقیقات کی ہدایت

سول تحقیقاتی ادارے کو ان وزراء کے اکاونٹس بھی چیک کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، ذرائع

پولیس کے نظام میں اصلاحات لانا ایک مشکل کام ہے, رانا افضل

ہمارے دور حکومت میں پولیس میں تمام بھرتیاں این ٹی ایس کے ذریعے کی گئی تھی اور ان تمام اہلکاروں کی تربیت فوج سے کروائی گئی تھی، شہلا رضا

وزیراعظم نے معائنہ کمیشن کو اہم ذمہ داری سونپ دی

کمیشن کے سربراہ احمد یار حراج نے گیس کے ضیاع کے معاملے پر کام شروع کردیا، ذرائع

ن لیگ کے رہنماؤں پر کیے گئے مقدمات عدالت میں ثابت نہیں ہوسکے،خرم دستگیر

ہمیں تو یہ بھی نہیں معلوم کے حمزہ اور سلیمان پر کون سے الزامات ہیں،رہنما ن لیگ

دھرنا کیس: پیمرا نے بھی نظرثانی اپیل دائر کر دی

فیض آباد دھرنا کیس کے فیصلے میں جو اوبزویشنز دی گئیں ، عدالت اس پر نظرثانی کرے، پیمرا کا مؤقف

احتساب کا عمل شفاف ہونا چاہیئے، ملک احمد خان

ہمارے دور حکومت میں منی لانڈرنگ کے عمل میں کافی حد تک کمی آئی ہے، رہنما پاکستان تحریک انصاف میاں اسلم

صدارتی نظام لانے کی کوئی بات نہیں ہوئی، ندیم افضل چن

نیب کی تحویل میں ایسے لوگ ہیں جن کا کوئی قصور نہیں ہے،رانا ثنا اللہ

معیشت تباہی کا شکار، حکومت اور اپوزیشن کی ایک دوسرے پر تنقید، عوام پریشان

تباہ حال معیشت کو ٹھیک کرنے کے لیے کوشاں ہیں،علی محمد خان 

دھرنا کیس: پی ٹی آئی نے فیصلے کیخلاف نظرثانی درخواست دوبارہ دائر کردی

نظر ثانی درخواست میں جسٹس قاضی فائز عیسٰی کے خلاف مس کنڈیکٹ الزامات کو حذف کر دیا گیا۔

ٹاپ اسٹوریز