’مولانا فضل الرحمان کے بیرون ملک رابطے ہیں‘

’آزادی مارچ میں پی ٹی ایم بھی شریک ہوگی‘

رکن قومی اسمبلی علی وزیر جیل منتقل

علی وزیر کو عدالت میں پیشی اور میڈیکل چیک اپ کے دوران سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔

محسن داوڑ کا ساتھیوں سمیت چیک پوسٹ پر حملہ،5 اہلکار زخمی

محسن داوڑ اور اس کے ساتھیوں نے دھرنے کے دوران چیک پوسٹوں پر موجود جوانوں کے خلاف نعرے لگائے اور لوگوں کو اشتعال دلایا۔

پی ٹی ایم کے خلاف شواہد پارلیمنٹ میں پیش کرنے چاہئیں، جنرل (ر) امجد شعیب

اگر ایک ادارہ آپ کو بے لوث قسم کی مدد فراہم کر رہا ہے تو اس پر انگلیاں نہیں اٹھانی چاہئے، بلاول بھٹو نے ان معاملات پر سیاست تو کرنی ہے کیونکہ ان کا مسئلہ کچھ اور ہے، دفاعی تجزیہ کار

حکومت نے پشتون تحفظ موومنٹ کے چار مطالبات تسلیم کرلیے

قبائلی اضلاع میں انٹرنیٹ بحال کر دیا گیا جبکہ پشتونوں کے بلاک شناختی کارڈ بحال کر دئیے گئے ہیں، افتخار درانی

متورکئی قتل: بھائی نے ذمہ داری پی ٹی ایم رہنماؤں پر عائد کردی

اپنی درخواست میں بھائی نے منظور پشتین، محسن داوڑ اور علی وزیر کو قتل کا ذمہ دار قرار دیا

ٹاپ اسٹوریز