پنجاب حکومت کا کسانوں کو سبسڈی پر 56اقسام کی زرعی مشینری دینے کا فیصلہ

میکانائزیشن پلان کے تحت 3ماہ میں دو ارب کی لاگت سے زرعی مشینری خریدی جائے گی،وزیراعلیٰ کو بریفنگ

پنجاب حکومت کا ڈرائیونگ لائسنس کی فیس 10جنوری تک نہ بڑھانے کا اعلان

9جنوری تک عوام کو ڈرائیونگ لائسنس بنوانے میں ریلیف دے رہے ہیں، محسن نقوی

پنجاب کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

گریڈ ایک سے 16 تک ملازمین کی تنخواہوں میں 35 فیصد اضافہ کر دیا گیا

پنجاب کابینہ نے ملازمین کیلئے 25 فیصد اسپیشل الاؤنس کی منظوری دیدی

ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے 2017 کی بنیادی تنخواہ پر 25 فیصد اسپیشل الاؤنس کی منظوری دے دی

پنجاب حکومت کا صوبے بھر کے اسکول 5 اپریل تک بند رکھنے کا فیصلہ

 بچوں اور اساتذہ کی صحت پہلی ترجیح ہے، بعد میں پچھتانے سے بہتر ہے کہ پہلے احتیاط کی جائے، مراد راس

پنجاب حکومت نے سرکاری دفاتر میں واٹس ایپ کے استعمال پر پابندی عائد کر دی

دستاویزات شیئرنگ کے لیے واٹس گروپس تشکیل دیئے گئے تھے جہاں سے یہ دستاویزات لیک ہوئے ہیں۔

چھوٹی صنعتوں اور دستکاری کے فروغ کیلئے قرضہ اسکیم کا آغاز آج ہو گا

پنجاب حکومت چھوٹی صنعتوں اور دستکاری کے فروغ کے لئے آسان شرائط پر آج سے قرضہ اسکیم کا آغاز کرے گی۔

عدالت کا پنجاب حکومت کو دس ہزار بیمار قیدیوں کی داد رسی کا حکم

چیف سیکرٹری پنجاب 11 نومبر کے عدالتی فیصلے کی روشنی میں درخواست گزار کو سن کر قانون کے مطابق داد رسی کریں، عدالت

اورنج لائن میٹرو ٹرین 28 اکتوبر سے چلے گی

ٹرین کے آزمائشی سفر کے موقع پر منعقد کی جانے والی تقریب کے مہمان خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار ہوں گے۔

 تعلیمی سیشن کے دوران متعدد گورنمنٹ مسجد مکتب اسکول بند کر دیے گئے

محکمہ تعلیم پنجاب نے لاہور شہر کے متعدد گورنمنٹ مسجد مکتب اسکول بند کر دیے ہیں جس سینکڑوں طالب علم تعلیم سے محروم ہو گئے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز