پنجاب حکومت کا قیدیوں کے لیے بڑا اعلان

یہ تمام اقدامات وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے جیلوں  کے دور ے کے تناظر میں کیے جارہے ہیں۔

بحریہ ٹاؤن کیس: 50 ارب روپے کی پیشکش، نیب، پنجاب حکومت کو نوٹسز جاری

عدالت نے بحریہ ٹاؤن کراچی کے حوالے سے ملک ریاض اور اہل خانہ کو گارنٹیز تبدیل کرنے کی ہدایت کردی

18 شخصیات پنجاب حکومت کے ترجمان مقرر

تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والی 18 شخصیات کو صوبائی حکومت کا ترجمان مقرر کیا گیاہے۔

‘حکومت پنجاب نے سانحہ ساہیوال پر انصاف کی فراہمی کا وعدہ پورا کیا’

حکومت نے 72 گھنٹوں میں ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کے اعلان پر عمل کر کے دکھایا ہے۔

حکومت پنجاب نے بلدیاتی نمائندوں کے فنڈز روک دیے

نئے بلدیاتی نظام تک بلدیاتی اداروں کو فنڈز جاری نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے

پنجاب حکومت میں کام کرنے کی نیت اور قابلیت نہیں، چیف جسٹس

صوبائی حکومتیں کچھ کام نہیں کررہی آپ لوگ صرف وقت گزارنے کا انتظار کررہے ہیں، چیف جسٹس

پنجاب حکومت کے وزرا نے سادگی مہم ٹھکرا کر نئی گاڑیاں مانگ لیں

پنجاب حکومت نے صوبائی وزرا کو نئی گاڑیاں دینے کیلئے فہرست تیار کرلی

پنجاب میں اساتذہ کی کم از کم تنخواہ 12 ہزار روپے مقرر

کم تنخواہیں دینے والے اسکولوں کی انتظامیہ کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گے، پنجاب حکومت

جج کی عدم دستیابی، بسنت کے خلاف کیس کی سماعت نہیں ہو سکی

لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ بسنت خونی کھیل کی شکل اختیار کر گیا تھا جس کی وجہ سے پابندی لگائی گئی تھی

ن لیگ کے رہنماؤں کے ذمے لاکھوں روپے ہیں، عثمان بزدار

پریس کانفرنس سے خطب کرتے ہوئے عثمان بزدار نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے آصف کرمانی، مشاہداللہ خان اور زبیر گل کے ذمے بھی لاکھوں روپے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز