پنجاب حکومت کا معذور افراد کو وظائف دینے کا اعلان

سوشل ویلفیئر سے رجسٹرڈ معذور افراد کو رقم دی جائے گی۔

ضمنی انتخابات، پنجاب میں دفعہ 144 نافذ

دفعہ 144 والے اضلاع میں اسلحہ اٹھانے اور لہرانے پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی۔

عید کے تیسرے روز پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ اور گردونواح میں بارش کا امکان

طاقتور مغربی موسمی لہر بلوچستان میں داخل، تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

دھاتی ڈور ، پنجاب اور خیبر پختونخوا حکومت آمنے سامنے

پولیس اقدامات کیوں نہیں کررہی؟بیرسٹر سیف:ہر مسئلے پر سیاست چمکانا چھوڑ دیں، عظمیٰ بخاری

صوبے شجرکاری کے مقررہ اہداف حاصل کرنے میں ناکام

سندھ میں 5 سال کے دوران چاروں صوبوں میں سب سے زیادہ پودے لگائے گئے۔

پنجاب، اساتذہ کے تبادلوں پر پابندی ہٹانے کا فیصلہ

محکمہ سکولز ایجوکیشن نے7مئی تک اساتذہ کے کوائف کی درستگی کا حکم دیدیا

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں بارش

پشاور میں گھر کی چھت گرنے کی وجہ سے 3 افراد ملبے تلے دب گئے۔

پنجاب، 3 ہزار سے زائد قیدیوں نے ووٹ ڈالنے پر آمادگی ظاہر کر دی

مجموعی طور پر 43 جیلوں میں 50 ہزار قیدی موجودہیں، رپورٹ

پنجاب بھر کے 9 تعلیمی بورڈز کو ایک بورڈ بنانے کیلئے پیپر ورک مکمل

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کے ملازمین کا اس فیصلے پر اپنے تحفظات کا اظہار

پنجاب بھر میں غیر رجسٹرڈ ٹیکنیکل تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ

لاہور میں سب سے زیادہ 52 غیر رجسٹرڈ تعلیمی اداروں کی نشاندہی

ٹاپ اسٹوریز