پنجاب کابینہ نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2019 کی منظوری دیدی

اجلاس میں واٹر ایکٹ 2019 کے مسودے سمیت دیگر ایکٹ کی منظوری دی گئی۔

پنجاب: بارشوں کے باعث گندم اور دیگر فصلوں کو نقصان پہنچنے کا خدشہ، تصویر کہانی

عوام الناس سے اپیل ہے کہ الله تعالیٰ کے حضور بارش کے تھمنے اور کسان کی فلاح کیلئے گرگڑا کر دعا کریں، وزیراعلیٰ پنجاب

56 کمپنی کیس میں ایک ارب روپے کی رقم برآمد

چیئرمین نیب یہ رقم پنجاب حکومت کے حوالے کریں گے،ترجمان نیب

پنجاب کی بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پر تبادلے اور تقرریاں

وزیراعلی پنجاب کے پرنسپل سیکرٹری ڈاکٹر راحیل احمد صدیقی کو سیکرٹری خزانہ تعینات کردیا گیا

مقامی حکومتوں کے نظام سے ایک نئی سوچ اُبھرے گی، وزیراعظم

 شہروں کا نظام ٹھیک کیے بغیر بہتری کی توقع نہیں کی جا سکتی، عمران خان

لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کی ضمانت میں توسیع کر دی

عدالت نے آج ضمانت کے لیے حمزہ شہباز کو خود پیش ہونے کی ہدایت کی تھی۔

وزیراعلیٰ پنجاب کا مصنوعی مہنگائی پیدا کرنے والے عناصر کے خلاف کارروائی کا حکم

سبزیوں، پھلوں اور دالوں کی قیمتوں میں مصنوعی اضافہ کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیراعلیٰ پنجاب

جشن جہلم فیسیٹول کا دوسرا دن

مقامی گلوکاروں نے سرائیکی زبان میں روایتی گیت اور رقص پیش کرنے کا بھی شاند ار مظاہرہ کیا

سندھ کے سینیٹرز کا اپنے فنڈز دوسرے صوبوں میں لگانے کا انکشاف

مولابخش چانڈیو، فاروق نائیک اوررحمان ملک نے دوسرےصوبوں میں اپنی ترقیاتی اسکیمیں دیں۔

جعلی اکاؤنٹس کیس میں چار ریفرنس تیار

نیب کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس منگل یا بدھ کو متوقع ہے جس میں ریفرنسز منظوری کے لیے پیش کیے جائیں گے

ٹاپ اسٹوریز