ریلوے تنصیبات کو نقصان پہنچانے پر ڈی سی کوئٹہ کیخلاف مقدمہ درج

محکمہ ریلوے کو 15 لاکھ 99 ہزار 566 روپے کا نقصان پہنچا۔

ریلوے کا ملازمین کی معمولی سزائیں، جرمانے معاف کرنے کا اعلان

معافی کا اطلاق حادثات اور مالیاتی خورد برد کیسز والے ملازمین پر نہیں ہو گا

ریلوے ملازمین کی سزائیں اور جرمانے معاف کرنے کا اعلان

ریلوے ملازمین کے دیگر واجبات بھی بہت جلد ادا کر دیئے جائیں گے، سی ای او

پاکستان ریلوے کا عیدالفطر پر 4 خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

لاہور، کراچی، پشاور اور کوئٹہ کے مسافروں کو ریلیف دینے کیلئے عید اسپیشل ٹرینیں چلائی جائیں گی،سی ای او ریلویز

پاکستان ریلوے نے 8 ماہ میں 50 ارب کما لیے

سال کے اختتام تک 80ارب تک آمدن متوقع ہے

ریلوے کرایوں میں 5 سے 10 فیصد تک اضافے کا امکان

ڈیزل کی قیمت میں اضافے سے ریلوے پر اربوں روپے کا بوجھ پڑ گیا

خسارے میں چلنے والے 8سرکاری اداروں کا مجموعی خسارہ 2201 ارب سے بڑھ گیا

  وفاقی حکومت مذکورہ محکموں کی نجکاری کا سنجیدگی سے سوچ رہی ہے،حکام نجکاری کمیشن

پی آئی اے کو ری اسٹرکچر نہ کیا تو ایک،ڈیڑھ سال میں بند ہو سکتی ہے، خواجہ سعد رفیق

ہمیں وہی کرنا ہوگا جو ساؤتھ افریقین ایئرلائن اور ایئر انڈیا نے کیا، ریلوے میں بھی صنعتکاروں کو لانا پڑے گا، وفاقی وزیر کا قومی اسمبلی میں خطاب

سپریم کورٹ نے کراچی سرکلر ریلوے کو 3 ماہ میں آپریشنل کرنے کا حکم دے دیا

شیخ رشید احمد اور وزیر منصوبہ بندی اسد عمر بھی عدالت میں پیش ہوئے۔

ٹاپ اسٹوریز