ملک کے بیشتر شہروں میں موسلادھار بارش کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

بارش کے باعث خیبرپختونخوا کے نشیبی علاقے زیر آب آنے اور لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ

ملک کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش کی پیشگوئی

مری اور گلیات میں بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ہے،محکمہ موسمیات

دریائے چناب میں سیلاب، 60 دیہات زیر آب آ گئے

دریائے ستلج بپھرنے سے 5 دیہات خالی کروا لئے گئے

بھارت میں طوفانی بارشیں، مسافر بس سیلابی ریلے کی نذر، 100 سے زائد افراد ہلاک

بھارت کی ریاست گجرات میں سیلابی صورتحال مزید سنگین ہونے کا خدشہ ہے، الرٹ جاری

افغانستان میں شدید بارش اور سیلاب سے 31 افراد ہلاک

سیلابی ریلوں میں بہہ کر 250 مویشی ہلاک، 600 مکانات کو نقصان پہنچا

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش کا امکان

مری، گلیات، آزادکشمیر، گلگت بلتستان اور خیبر پختو نخوا میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

زمین کا وہ ٹکڑا جہاں پہلی بار بارش ہوئی

ماہرین نے بارش کو موسمیاتی تبدیلیوں کا نتیجہ قرار دے دیا۔

ای الیون برساتی نالے کی چوڑائی کم کرنے کی منظوری سی ڈی اے نے خود دی

گذشتہ ہفتے سیکٹر ای الیون میں بارش کے بعد شدید سیلاب کا پانی گھرں میں داخل ہوگیا تھا اور ایک خاتون اور اس کے بچے کی موت بھی واقع ہوئی تھی

موسلادھار بارش: جڑواں شہر ڈوب گئے، پشاور موڑ انٹر چینج بند

نالہ لئی میں پانی کی سطح مسلسل بلند ہونے کے بعد خطرے کی گھنٹیاں بجادی گئیں، لوگوں کو ندی نالوں سے ملحقہ بستیاں خالی کرنے کی ہدایات

ٹاپ اسٹوریز