پنجاب حکومت نے نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کی درخواست مسترد کردی

وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے قائم کی گئی کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ سابق وزیراعظم کی ضمانت میں توسیع نہیں ہوسکتی، راجہ بشارت

’ضرورت محسوس ہوئی تو وزارتوں میں ردوبدل کیا جاسکتا ہے‘

کابینہ میں ابھی تک کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ضرورت ہوئی تو کریں گے، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار

پنجاب: بلدیاتی انتخابات آئندہ سال اپریل میں کرائے جانے کا امکان

اپریل کے آخری ہفتے میں انتخابی عمل مکمل کرلیا جائے گا جبکہ نئے بلدیاتی ایکٹ کی منظوری کے ساتھ ہی تیاریاں شروع کر دی جائیں گی، ذرائع

علیم خان کا استعفی قبول، راجہ بشارت کو وزیر بلدیات کااضافی چارج مل گیا

ترجمان وزیراعلی شہباز گل کے مطابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے علیم خان کا بطور سینئر وزیراستعفی قبول کر لیا ہے۔

‘حکومت پنجاب نے سانحہ ساہیوال پر انصاف کی فراہمی کا وعدہ پورا کیا’

حکومت نے 72 گھنٹوں میں ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کے اعلان پر عمل کر کے دکھایا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز