نیب نے راناثنا اللہ کو طلب کرلیا

لاہور: قومی احتساب بیورو(نیب) نے سابق صوبائی وزیر قانون راناثنا اللہ کو آج  تین بجے تفتیش کیلئے طلب کرلیا ہے۔

ن لیگ کا قومی اسمبلی کے اجلاس کے بائیکاٹ کا فیصلہ

رانا ثنا اللہ کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ ہونے تک اجلاس کا بائیکاٹ کیا جائے گا، ذرائع

رانا ثناءاللہ کی درخواست ضمانت پر سماعت غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چوہدری مشتاق احمد خان کے رخصت پر ہونے کی بنا پر سماعت نہیں ہو سکی۔

رانا ثنا اللہ کے ریمانڈ میں 14روز کی توسیع

پولیس سے تلخ کلامی پر ن لیگی وکلا نے عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ بھی کیا

رانا ثنا کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر

ن لیگی رہنما نے اپنے وکیل فرہاد علی شاہ کی وساطت سے درخواست ضمانت دائر کی ہے

رانا ثناء اللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 2 نومبر تک توسیع

 آزادی مارچ میں شرکت اٹل فیصلہ ہے اس پر سب کو عمل کرنا ہے۔ رانا ثناءاللہ

‘رانا ثنا کیخلاف جان بوجھ کر کچھ کیا ہو تو اللہ مجھے کلمہ نصیب نہ کرے ’

اب ہم بتا سکتے ہیں کہ بھارت میں کتنے لوگ منی لانڈرنگ اور منشیات سمگلنگ میں ملوث ہیں۔

’اگر طاقت کا مظاہرہ کرنا ہوتا تو پورے ملک میں کال دیتے‘

میاں نوازشریف کے ساتھ صرف ہماری لاہور کے لوگ ہوں گے، اگر ہماری جماعت نے طاقت کا مظاہرہ کرنا ہوتا تو پورے ملک میں کال دیتے۔

بطور پارٹی ن لیگ نے نیب قانون میں تبدیلی کا مطالبہ نہیں کیا، رانا ثناءاللہ

اگر آپ حکومت میں بیٹھ کر نیب سے متعلق کام کریں گے اس پر کوئی یقین نہیں کرے گا، رہنما ن لیگ

’ثابت ہوگیا نواز شریف جیل سے نجات اور لندن جانا چاہتے ہیں‘

بلاول صاحب آپ کو عوام کے درد کا احساس ہونا کسی تعجب سے کم نہیں، فردوس عاشق اعوان

ٹاپ اسٹوریز