امریکہ نے سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کو بلیک لسٹ کر دیا

راؤ انوار نے پولیس کے اس نیٹ ورک کی سربراہی اور جرائم میں ملوث ٹھگوں کی مدد کی جو بھتہ خوری، زمین پر قبضہ کرنے، منشیات اور قتل میں مدد کرتے تھے، امریکہ محکمہ خزانہ

راؤ انوار کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ دس جنوری کے حکم نامے پر نظر ثانی کرے، درخواست

نقیب اللہ قتل کیس، راؤ انوار سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد

نقیب اللہ محسود قتل کیس میں سابق پولیس افسر راؤ انوار سمیت دیگر ملزمان نے صحت جرم سے انکار کر دیا۔

نقیب اللہ قتل کیس: ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد

انسداد ہشت گردی عدالت نے ملزمان کو جیل بھیجنے کا حکم دے دیا ہے

جعلی پولیس مقابلہ، نقیب اللہ کے قتل کو ایک برس بیت گیا

سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار نے نقیب اللہ محسود کو تحریک طالبان کا کمانڈر ظاہر کیا تھا

راؤ انوار کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست مسترد

چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ راؤ انوار ملک سے اس لیے جانا چاہتے ہیں کہ وہ لوٹا ہوا مال وہاں جمع کریں۔

نام ای سی ایل سے نکالا جائے، رائو انوار کی سپریم کورٹ میں درخواست

 نقیب اللہ قتل کیس کے مرکزی ملزم کا کہنا ہے کہ وہ بیرون ملک بچوں سے ملنے جانا چاہتے ہیں

نقیب اللہ کیس، مقدمات دوسری عدالت منتقل کرنے کی درخواست منظور

کراچی:  انسداد دہشت گردی (اے ٹی سی)کی عدالت نمبر دو سے راؤ انوار کے دونوں مقدمات کی دوسری عدالت منتقلی

ٹاپ اسٹوریز