ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں استحکام

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 154.40 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے۔

ڈالر کی قیمت میں 20 پیسے اضافہ

اوپن مارکیٹ میں ڈالر آج 155 روپے میں فروخت ہوا جو کہ گزشتہ روز 154.80 روپے میں دستیاب تھا

ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے کمی

اوپن مارکیٹ میں آج ڈالر 155.70 روپے میں فروخت ہوا جو کہ گزشتہ روز 155.80 روپے میں دستیاب تھا

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 20 پیسے کا اضافہ

انٹر بینک میں ڈالر 154.89 سے بڑھ کر 155.10روپے کا ہوگیا ہے۔

روپے کی قدر میں استحکام

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 154.90 پیسے میں فروخت ہو رہا ہے۔

روپے کی قدر میں استحکام

فاریکس ڈیلرز کے مطابق  انٹر بینک میں ڈالر 154 روپے 90 پیسے پر برقرار ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں پانچ پیسے کمی

انٹر بینک میں ڈالر 154.94 سے کم ہوکر 154.89 روپے کا ہو گیا ہے۔

ڈالر کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں آئی

اوپن مارکیٹ میں ڈالر آج 154.70 روپے میں فروخت ہوا جو کہ جمعے کے روز بھی اسی قیمت میں فروخت ہورہا تھا

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں پانچ پیسے کمی

گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 155.05 روپے میں فروخت ہورہا تھا جو آج 155 روپے میں دستیاب تھا

ڈالر کی قیمت میں 20 پیسے کی نمایاں کمی

اوپن مارکیٹ میں آج ڈالر 155.15 روپے میں فروخت ہوا جو کہ گزشتہ روز 155.35 روپے میں دستیاب تھا

ٹاپ اسٹوریز