ڈالر کی قیمت میں مزید پانچ پیسے کمی

اوپن مارکیٹ میں آج ڈالر 155.35 روپے میں فروخت ہوا جو کہ گزشتہ روز 155.40 روپے میں دستیاب تھا

ڈالر کی قیمت میں 20 پیسے اضافہ

اوپن مارکیٹ میں ڈالر آج 155.60 روپے میں فروخت ہورہا ہے جو کہ گزشتہ روز 155.40 روپے میں دستیاب تھا۔

انٹر بینک میں روپے کی قدر میں استحکام

انٹر بینک میں ڈالر چار ماہ کی کم سطح 155.78 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز