’حکومتی پالیسی کی وجہ سے لوگ کورونا کو سنجیدہ نہیں لے رہے‘

 وزیراعظم شروع دن سے لاک ڈاوَن پر سیاست کر رہے ہیں، جاوید عباسی

کراچی میں پی ٹی آئی کے رہنما زبردستی دکانیں کھلوا رہے ہیں، سعید غنی

وفاق کی سطح پر کورونا سے متعلق لیے گئے فیصلوں پر ایک کنفیویژن ہے جسے ختم ہونا چاہیے، صوبائی وزیر تعلیم

’ موجودہ صورتحال میں کاروبار کے طریقہ کار کو بدلنا پڑے گا ‘

تاجر آن لائن کاروبار کریں گے تو لوگوں کا رجحان بھی اس طر ف جائے گا، سعید غنی

لاک ڈاؤن کے علاوہ اس وبا سے نمٹنے کا کوئی اور راستہ نہیں، سعید غنی

پوری دنیا نے کورونا آنے کے بعد اختلافات ختم کر دیئے ہیں، مصطفیٰ کمال

تمام تراحتیاط کے باوجود کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر بہت حیران ہوں، سعید غنی

میرامشورہ ہےجن لوگوں سے میں ملا ہوں انہیں آئیسولیشن میں جاناچاہیے، رہنما پی پی پی

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کورونا میں مبتلا

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کورونا وائرس کی بیماری میں مبتلا ہو گئے

سپریم کورٹ کے حکم کے بعد حکومت مشکل میں پھنس گئی، سعید غنی

سعید غنی نے کہا کہ بلدیاتی نظام صوبہ سندھ میں وہ ہو گا جس کی منظوری صوبائی اسمبلی دے گی۔ 

نیب حزب اختلاف کے خلاف کارروائی کے لیے رہ گئی ہے، سعید غنی

سندھ کے وزیر اطلاعات و محنت سعید غنی نے کہا ہے کہ ہماری ہمدردیاں مولانا فضل الرحمان کے ساتھ ہیں۔

 تھرکول منصوبے کو پانی فراہم کرنے کے لئے  تین نئی کمپنیوں کو لائسنس جاری

سندھ بینک کو مزید تین ارب دینے کی منظوری دی گئی۔ واٹربورڈ کے ٹیرف بڑھانے کے معاملے کو ملتوی کردیا گیا۔

کراچی میں کچرا پھینکنے پر شہری گرفتار

کراچی کے باسی عبدالجبار کو سڑک پر کچرا پھینکنا مہنگا پڑ گیا

ٹاپ اسٹوریز