سانحہ ساہیوال: ملزمان کی بریت چلینج

پنجاب حکومت کی جانب سے دائر اپیل دائر میں ملزمان کی بریت پر اعتراض اٹھایا گیا ہے

سانحہ ساہیوال: ریاست کا مدعی بننے کا فیصلہ

اگر مقتولین کا خاندان مدعی نہیں بنتا تو ریاست اس مقدمے کی مدعیت کرے گی، وزیراعظم

سانحہ ساہیوال کے تمام ملزمان کو بری کرنے کا حکم

انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر ایک کے جج ارشد حسین بھٹہ کیس پر سماعت کی

عمران خان اور ان کے ٹولے کا انجام برا ہو گا، احسن اقبال

وزیر اعظم یا کوئی ادارہ تن تنہا ملک کے بڑے مسائل کو حل نہیں کر سکتا اس کے لئے قومی یکجہتی کی ضرورت ہے، لیگی رہنما

سانحہ ساہیوال: وزیراعظم کی جوڈیشل کمیشن بنانے کی ہدایت

قانونی طور پر دیکھا جائے اگر جوڈیشل کمیشن بن سکتاہے تو عمل کیاجائے، عمران خان کی وزیراعلیٰ پنجاب کو ہدایت

وزیراعظم کا ایل ڈی اے کی تنظیم نو کا حکم

وزیراعظم نے سانحہ ساہیوال رپورٹ پر اطمینان کا اظہارکیا،تحقیقات کی روشنی میں کارروائی آگے بڑھانے کی ہدایت کی

سانحہ ساہیوال: جے آئی ٹی رپورٹ میں خلیل اور اہلخانہ بے گناہ قرار

رپورٹ میں ذیشان کو دہشت گردوں کا ساتھی قرار دینے کی سفارش برقرار، ذرائع

سانحہ ساہیوال: تحقیقات مشکوک،ذیشان کو دہشت گرد قرار دیئے جانے کا امکان

حکومت نے  جے آئی ٹی کو رپورٹ مقررہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت کر دی۔

سانحہ ساہیوال، مقتول خلیل کے وکیل کا جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ

مقتول خلیل اور ذیشان کے بھائیوں نے جے آئی ٹی کو بیان ریکارڈ کروانے سے منع کر دیا

سانحہ ساہیوال: ایس ایس پی جواد قمر نے فائرنگ کا حکم دیا

کس اعلیٰ افسر نے آپریشن کا حکم دیا؟ عدالت کا سوال، احکامات سی ٹی ڈی کے ایس ایس پی جواد قمر نے دیے، سرکاری وکیل

ٹاپ اسٹوریز