سانحہ ساہیوال، جوڈیشل کمیشن بنانے سے متعلق رپورٹ طلب

لاہور ہائی کورٹ میں چیف جسٹس سردار شمیم احمد خان کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے سانحہ ساہیوال کی جوڈیشل انکوائری کے لیے درخواست پر سماعت کی ہے۔

خلیل کی فیملی کو دھمکیاں دی جا رہی ہیں، سید شہباز

انہوں نے بتایا کہ اتنے بڑے سانحہ کے باوجود ابھی تک پولیس افسران کو ہوش نہیں آیا۔

‘نوازشریف کو کوئی ایسی بیماری نہیں کہ اسپتال منتقل کیا جائے’

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مطابق نواز شریف کی طبیعت خراب ہے لیکن ان کی میڈیکل رپورٹ نارمل ہے۔ وہ قانون کے مہمان ہیں اور ان کا علاج ہمارافرض ہے۔

سانحہ ساہیوال، آئندہ سماعت کے لیے دو رکنی بنچ تشکیل

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس سردار شمیم احمد خان نے شاہین پیرزادہ اور ایڈووکیٹ آصف کی درخواست پر سماعت کی۔

گورنمنٹ کالج حیدرآباد کو جلد یونیورسٹی کا درجہ دیں گے، ناصر حسین شاہ

صوبائی وزیر ورکس اینڈ سروسز ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ میں گورنمنٹ کالج حیدرآباد کی تاریخی عمارت کو دیکھ کر بہت متاثر ہوا ہوں۔

‘حکومت پنجاب نے سانحہ ساہیوال پر انصاف کی فراہمی کا وعدہ پورا کیا’

حکومت نے 72 گھنٹوں میں ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کے اعلان پر عمل کر کے دکھایا ہے۔

سانحہ ساہیوال، چیف جسٹسں نے آئی جی پنجاب کو طلب کر لیا

چیف جسٹس سردار شمیم احمد خان آج ایڈووکیٹ آصف کی درخواست پر سماعت کریں گے۔

سانحہ ساہیوال، جے آئی ٹی کی مختلف پہلوؤں پر تفتیش جاری

ذرائع کے مطابق آپریشن میں حصہ لینے والے اہلکاروں کو حراست میں لے کر چونگ ٹریننگ سنٹر میں رکھا گیا تھا اور ان کے بیانات بھی ریکارڈ کیے جا رہے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز