سمجھوتہ ایکسپریس کیس کے چاروں ملزمان بری

بھارتی عدالت نے پاکستانی خاتون راحیلہ وکیل کی گواہی کی درخواست بھی رد کر دی۔ 

سمجھوتہ ایکسپریس، لاپتہ پاکستانی کے اہلخانہ کا بھارت پر عدم اعتماد

لاپتہ پاکستانی کے اہلخانہ نے مطالبہ کیا ہے کہ سمجھوتہ ایکسپریس کا مقدمہ عالمی عدالت میں چلایا جائے۔

سمجھوتہ ایکسپریس بم دھماکہ کیس کا فیصلہ ملتوی

بھارتی کی قومی تفتیشی ایجنسی نے اس مقدمہ میں سوامی اسیم آنند سمیت بعض انتہا پسندوں کو مورد الزام ٹھہرایا ہے

پاک بھارت سمجھوتہ ایکسپریس بحال

سمجھوتہ ایکسپریس بحال ہونے پرمسافروں نےسکھ کاسانس لیا۔150 یاتری بھارت جبکہ بارہ مسافر بخیریت پاکستان پہنچ گئے ہیں

سمجھوتہ ایکسپریس، دوستی بس سروس معطل

سمجھوتہ ایکسپریس تاحکم ثانی بند کی گئی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز