اقامہ اور سرحدی قوانین کی خلاف ورزی ، سعودی عرب میں 14 ہزار سے زائد تارکین گرفتار

گرفتار ہونے والوں میں 33 فیصد یمنی، 64 ایتھوپی اور 3 فیصد دیگر ممالک کے تارکین شامل

عمرے کی سعادت حاصل کرنے والے غیر ملکیوں کیلئے نئی اسکیم کا اعلان

سعودی شہری اپنے دوستوں کو عمرے کی سعادت کے لیے پرسنل وزٹ ویزے پر مملکت سعودیہ بلوا سکتے ہیں، سعودی وزارت حج و عمرہ

بیرون ملک جیلوں میں 12 ہزار سے زائد پاکستانی قید ہیں، سرکاری دستاویزات

یو اے ای کی جیلوں میں 3100 اور سعودی عرب کی جیلوں میں بھی 3100 پاکستانی قیدی موجود ہیں، قومی اسمبلی کو فراہم کردہ تفصیلات

سعودی عرب ٹیکنالوجی کی دنیا میں 6.4 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا

سعودی عرب اگلے آٹھ سال میں ایک لاکھ سے ڈھائی لاکھ تک ملازمتیں پیش کرے گا، سعودی وزیر

حرم شریف میں 20 خواتین اعلیٰ عہدوں پرتعینات

خواتین سعودی وژن2030 کےتحت حج، عمرہ اور زائرین کو سہولتیں فراہم کریں گی

تیر کر مکہ جانے کی کوشش، ملائیشین نوجوان گرفتار

28 سالہ نوجوان نے تانجونگ شہر کے ساحل سے سمندر میں چھلانگ لگادی

سعودی عرب کا یکم اگست سے سیاحت کھولنے کا اعلان

سعودی وزارت سیاحت کا کورونا ویکسین کی مکمل خوراک لینے والے افراد کو ملک میں آنے کی اجازت دینے کا فیصلہ

سعودی عرب میں پالتو شیر نے مالک کو ہلاک کردیا

 میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی نوجوان نے پالتو شیر کو تربیت دینے کیلئے پنجرے سے نکالا تھا

کورونا وائرس، مدینہ منورہ میں کرفیو نافذ

قریبی علاقوں کے افراد بھی کرفیو والے علاقوں تک رسائی حاصل نہیں کرسکیں گے، مقامی انتظامیہ

کورونا وائرس کی روک تھام، سعودیہ جی 20 کانفرنس بلانے کیلئے متحرک

کانفرنس میں نہ صرف لوگوں کے تحفظ بلکہ عالمی معیشت کو محفوظ بنانے پر بھی غور کیا جائے گا۔  

ٹاپ اسٹوریز