نیا تعلیمی سال یکم اپریل سے شروع ،28 فروری 2025 کو ختم

میٹرک امتحانات یکم مارچ ، انٹر سالانہ امتحانات 5 مئی سے شروع ہو نگے

موسم سرما، پنجاب میں سرکاری سکولوں کے اوقات کار تبدیل

وزارت تعلیم نے نئے اوقات کار کانو ٹیفکیشن جاری کر دیا

پنجاب بھر میں موسم سرما کی سکول تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری

نوٹیفکیشن لاہور ہائیکورٹ میں جمع کروا دیا گیا

آشوب چشم کا پھیلاؤ، پنجاب بھر میں سکولوں کیلئے الرٹ جاری کردیا گیا

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے صوبہ بھر کی ایجوکیشن اتھارٹیز کو مراسلہ جاری کیا ہے

2024:تعلیمی اداروں کا تدریسی ، امتحانی شیڈول جاری

پنجاب بھر میں آئندہ سال نیا تعلیمی سال یکم اپریل 2024 سے شروع ہوگا

یونیسکو کا دنیا بھر کے اسکولوں میں اسمارٹ فونز کے استعمال پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ

موبائل فونز کا بہت زیادہ استعمال تعلیمی کارکردگی کو متاثر کرتا ہے

کینیا: اسکول میں بھگڈر مچنے سے 14 بچے ہلاک، متعدد زخمی

 ہلاک ہونے والے بچوں کی عمریں 10 سے 12 سال کے درمیان بتائی جا رہی ہیں۔ ذرائع

کامونکی:بچوں کے اسکول پر فائرنگ، سیکیورٹی گارڈ زخمی

پولیس اور امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ چکی ہیں، شاہد نامی گارڈ کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے

فیسیں ادا کرنے کی سکت نہ رکھنے پر والدہ عدالت میں رو پڑیں

نجی اسکولوں میں زیر تعلیم بچوں کے والدین عدالت کے سامنے پھٹ پڑے۔

اسکولوں سے باہر طلباء کو تعلیم دینے کے دو منصوبے تیار

وزیراعلی پنجاب سردارعثمان بزدار نے دونوں منصوبوں کی منظوری دے دی۔

ٹاپ اسٹوریز