سینیٹ کا 16وایں پارلیمانی سال، کارکردگی مزید نیچے چلی گئی،فافین

اس برس 20 حکومتی اور چھ قانونی مسودات منظور ہوئے، گزشتہ سال 33 حکومتی اور 17 نجی مسودات منظور ہوئے

افغان مسئلے کا حل مذاکرات ہیں، شاہ محمود قریشی

امن کا عمل قدرے تکلیف دہ اور طویل ہو گا ہمیں اس کے لیے صبر سے کام لینا ہوگا،وزیر خارجہ

سینیٹ اجلاس، ادھوری پی ایم ڈی سی کونسل کا اجلاس بلانے پر میاں عتیق کا اعتراض

چیئرمین سینیٹ پی ایم ڈی سی کونسل اجلاس پر رولنگ دیں کیونکہ اجلاس میں منتخب ہونے والے صدر کو پورے صوبوں کا اعتماد حاصل نہیں ہو گا ،سینیٹر

آغاسراج درانی کی گرفتاری،سینیٹ کا ہنگامہ خیز اجلاس

جو لوگ گھناؤنا کھیل کھیل رہے ہیں انہیں تاریخ سے سبق لینا چاہیے،سینیٹ رضاربانی

وزیراعظم نے گیس کے زائد بلوں پر اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب کرلیا

 اجلاس میں گیس کے زائد بلوں کے معاملے پر وزیراعظم کو بریفنگ دی جائے گی۔

سینیٹ داخلہ کمیٹی کی افغان صدر کیخلاف مذمتی قرار داد

افغان صدر اشرف غنی کے ٹویٹس پاکستان کے خلاف بے بنیاد الزام ہے، رحمان ملک

وزارت قانون خصوصی عدالتوں کے انضمام کے لئے سفارشات دے، سینیٹ

سینیٹ قائمہ کمیٹی نے سیکرٹری ہیلتھ کو پی ایم ڈی سی آرڈیننس جلد پارلیمنٹ میں پیش کرنے کی ہدایت

بلیک لسٹ میں نام ڈالنے کے طریقہ کار پر رپورٹ سینیٹ میں پیش

سینیٹر رضا ربانی نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ بلیک لسٹ میں نام ڈالنا آئین کے آرٹیکل 8 کی خلاف ورزی ہے

’پارلیمنٹ اجلاس کا یومیہ خرچ ایک کروڑ سے زائد‘

حکومت کو تحمل مزاجی کے ساتھ چلنے کی ضرورت ہے  اپوزیشن کا کام ہے کہ وہ اختلاف کرے۔سابق چیئرمین سینیٹ

ٹاپ اسٹوریز