پاک نیوزی لینڈ سیریز: شاداب خان کی قومی ٹیم میں واپسی متوقع

قومی کرکٹر سلمان علی آغا اور حیدر علی کے نام بھی زیرِ غور ہیں

کوشش ہوگی کہ بھارت جاکر ورلڈکپ جیتیں، شاداب خان

جو ٹیم منتخب ہوئی ہے یہ لڑکے کافی عرصے سے ساتھ کھیل رہے ہیں، نائب کپتان

’ سرفراز احمد ایک وہمی کپتان ہیں‘

جب کوئی نیا کھلاڑی ٹیم میں آتا ہے تو ہم اسے بھرپور اعتماد دیتے ہیں۔ وہاب ریاض

فخر زمان سری لنکا کیخلاف تیز ترین سینچری اسکور کرنے کے خواہاں

پاکستان کی جانب سے 44 ایک روزہ میچز کھیلنے کے باوجود اپنے ملک میں پہلا میچ میرے لیے ڈیبیو کے مترادف ہے۔

شاداب خان نے میچ فیس زلزلہ متاثرین کو دینے کا اعلان کر دیا

‘پریشانی کی اس گھڑی میں ہمیں اپنے بہن بھائیوں کا ساتھ دینا چاہیے۔’

کرکٹر شاداب خان نے ورلڈ کپ میں شرکت کا اعلان کر دیا

شاداب خان نے کہا کہ ہماری ٹیم ورلڈ کپ جیتنے کی بھر پور صلاحیت رکھتی ہے۔

شاداب خان ورلڈ کپ کیلئے فٹ قرار

آل راؤنڈر 16مئی کو انگلینڈ روانہ ہوں گے اور 17 مئی کو ڈاکٹر پیٹرک کینیڈی سے معائنہ کرائیں گی، پی سی بی

شاداب علاج کیلئے منگل کو انگلینڈ روانہ ہوں گے

انگلینڈ میں ڈاکٹر پیٹرک کینیڈی سے وقت لیا گیا ہے، وہ جمعرات اور جمعہ کو لیگ اسپنر کا معائنہ کریں گے، پی سی بی

پاکستان کرکٹ ٹیم کا درخشاں مستقبل، شاداب خان

شاداب خان گگلی اور لیگ بریک پر مشتمل مسحور کن بالنگ سپیل کے ساتھ میدان میں آئیں تو ناصرف بلے بازوں کے چھکے چھڑا دیتے ہیں بلکہ بلا تھام کر اچھے اچھے بالرز کو بھی گھماتے ہیں

ٹاپ اسٹوریز