پاکستان اسرائیل سے تعلقات بڑھانے کا خواہاں، بھارتی میڈیا کا شاہ محمود قریشی کے حوالے سے دعوی

شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ خطے کی سیاسی صورتحال میں بہتری آئی تو پاکستان اسرائیل کے ساتھ اپنے تعلقات بڑھانے میں دلچسپی رکھتا ہے۔

ایران کی جانب سے الزام تراشی پر تعجب ہے، شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہم نے ایران سے دہشت گردی کے واقعات میں پاکستان کے ملوث ہونے سے متعلق ثبوت مانگے ہیں۔

سعودی عرب کےساتھ 8 ایم او یوز ہوں گے، وزیر خارجہ

لائیو: وفاقی وزرا کی اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو لائیو: وفاقی وزرا کی اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو

پاک امریکا تعلقات اہم موڑ میں داخل ہو چکے ہیں، محمود قریشی

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ میونخ میں گلوبل سیکیورٹی کانفرنس میں پاکستان کا نقطہ نظرسب کے سامنے رکھوں گا۔

کشمیر پر پاکستانی مؤقف واضح اور دو ٹوک ہے، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی پیر کو برطانوی پارلیمنٹ میں منعقدہ انٹرنیشنل کشمیر کانفرنس سے خطاب کریں گے۔

شاہ محمودقریشی کے بیان کا الیکشن کمیشن نوٹس لے،رہنما پیپلزپارٹی

شاہ محموداوراسدعمرکے بیانات سے الیکشن مشکوک بنا ہے،امتیازشیخ

امریکا کے ساتھ تعلقات بحال کرنے میں کامیاب ہو گئے، وزیر خارجہ

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ افغانستان میں امن کے لیے پاکستان نے اپنا کردار ادا کیا ہے۔

’حکومت جاتی ہے تو جائے،اصول کا سودا نہیں کرینگے‘

ہمیں حکومت سے نہیں پاکستان کے مستقبل سے غرض ہے، وفاقی وزیر خارجہ

معاشی چیلنجز پر پالیسی کی ضرورت ہے، شاہ محمود

پنجاب سے چھوٹے صوبوں کو ہمیشہ استحصال کا گلہ رہا ہے، وفاقی وزیر خارجہ

ترک صدر جلد پاکستان کادورہ کریں گے، شاہ محمودقریشی

رجب طیب اردگان کے ہمراہ وفد میں سرمایہ کار بھی شامل ہوں گے، وزیرخارجہ

ٹاپ اسٹوریز