عمران خان کی ملک سے والہانہ محبت پوری قوم جانتی ہے، تاریخ سے سبق سیکھنا چاہئے، شاہ محمود قریشی

تاریخ بتاتی ہے کہ جب ماضی میں ہم سے غلطیاں ہوئیں تو ملک دو لخت ہو گیا، سابق وزیر خارجہ

افغانستان میں ہمیں امن مخالف عناصر پر کڑی نظر رکھنا ہوگی، شاہ محمود

افغانستان میں افراتقری کا خاتمہ چاہتے ہیں، وزیر خارجہ

کورونا کی ممکنہ دوسری لہر کے باعث اپوزیشن اپنا احتجاج موخر کر دے، شاہ محمود

قومی اداروں کو سیاست میں  نہ گھسیٹنے سے  گریز کیا جائے، وزیر خارجہ

ایئر پورٹس پر پھنسے شہریوں کو وطن لانا پہلی ترجیح ہے، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں بیرون ممالک پاکستانیوں کی مرحلہ وار واپسی کے لیے مختلف پہلوؤں کا جائزہ بھی لیا گیا۔

چینی ڈاکٹرز کی خصوصی ٹیم آج اسلام آباد پہنچے گی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، سیکریٹری خارجہ اور چینی سفیرعملے کا اسلام آباد ایئر پورٹ پر استقبال کریں گے۔

لاک ڈاؤن وقت کی اہم ضرورت ہے، وزیر خارجہ 

پی سی آر کی نئی مشینز خرید رہے ہیں جس سے ٹیسٹنگ کی استعداد دوگنا ہو جائے گی، شاہ محمود قریشی

تبدیلی لانی ہے تو اپنی سوچ کو بدلنا ہو گا، وزیر خارجہ

زراعت کے شعبے میں جدت لانے کے لیے تحقیق کی ضرورت ہے، شاہ محمود قریشی

ایرانی صدر کشیدگی میں اضافہ نہیں چاہتے، شاہ محمود قریشی

ایران امریکہ تنازعہ پورے خطے کے لیے نہایت خطرناک ہے جس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے، شاہ محمود قریشی

ایران-امریکہ کشیدگی: پاکستان نے اہم اجلاس طلب کرلیا

قومی اسمبلی کی خارجہ امور کمیٹی کا اہم اجلاس کل شام ہوگا جس کے دوران وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی بریفنگ دیں گے

خطے میں امن و سلامتی کیلئے پاکستان کی پوزیشن واضح ہے، وزیرخارجہ

تشدد سے گریز کیا جانا چاہیے اور اس کیلئے ہم  اپنی کوششیں جاری رکھیں گے، شاہ محمود

ٹاپ اسٹوریز