وفاقی کابینہ ، احتساب عدالتوں کی تشکیل نو ، پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ پالیسی کی منظوری

قومی ادارہ برائے ماڈرن سائنسز کے بل ، فیڈرل ڈرگ انسپکٹر کی تقرری کی بھی منظوری دیدی گئی

وزیر اعظم سے سعودی وزیر خارجہ کی سربراہی میں وفد کی ملاقات ، سرمایہ کاری منصوبوں پر تبادلہ خیال

سعودی عرب نے ہمیشہ مشکل وقت میں ساتھ دیا ، سرمایہ کاری بڑھانے پر مشکور ہیں ، شہباز شریف کی گفتگو

پنجاب کی کارکردگی حوصلہ افزاء ، دیگر صوبے بھی بجلی چوری روکنے کیلئے اقدامات کریں ، وزیر اعظم

این ڈی ایم اے بارشوں کے نقصانات سے متعلق حکومتوں کے ساتھ مل کر جامع لائحہ عمل وضع کرے ، شہباز شریف

شہباز شریف، آصف زرداری، نواز شریف سمیت اہم شخصیات عید کہاں منائیں گی ؟

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی لاہور، چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری لاڑکانہ گڑھی خدا بخش میں نماز عید ادا کریں گے۔

وزیر اعظم کی روضہ رسولﷺ پر حاضری، نوافل ادا کیے

وزیر اعظم نے امت مسلمہ اور ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی کیلئے خصوصی دعا کی۔

دورہ سعودی عرب، وزیر اعظم اور ارکان سفری اخراجات خود برداشت کریں گے

وزیر اعظم منتخب ہونے کے بعد شہباز شریف کا یہ پہلا بیرون ملک کا دورہ ہے۔

وزیر اعظم شہباز شریف کا عمرے کی ادائیگی کیلئے جانے کا امکان

ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات طے ہونے کے بعد وزیراعظم سعودی عرب روانہ ہوں گے ، ذرائع

وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہو گا

کابینہ اجلاس میں 6 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔

ٹاپ اسٹوریز