عمران خان کا نظریہ، ہر چیز کا مثبت استعمال

میں نے پشتو میں بات کی تھی اور اس کا غلط ترجمہ کیا گیا، شہریارخان

اسلام آبادکے تعلیمی اداروں میں اساتذہ ،طلبہ اور اسٹاف کا ڈرگ ٹیسٹ لینے کا فیصلہ

 کرسٹل آئس پر بھی سزا کیلئے قانون سازی کی جائیگی، یہ فیصلہ آج وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسداد منشیات میں   کیا گیا۔

اطلاعات،خزانہ ،داخلہ سمیت کپتان کی کابینہ میں بڑی تبدیلیاں

وفاقی وزیر صاحبزادہ محبوب سلطان، عامر کیانی اور علی محمد خان کی وزارتیں بھی خطرے میں ہیں، ذرائع

کوئٹہ میں ہزارہ برادری کا دھرنا ختم

کچھ دیر میں وزیر داخلہ شہریار خان آفریدی دھرنے میں پہنچ رہے ہیں جہاں باقاعدہ طور پر اسے ختم کرنے کا اعلان متوقع ہے، ذرائع

دشمن پاکستان کو بلیک لسٹ کرانا چاہتے ہیں، شہریار آفریدی

شہریار آفریدی نے کہا کہ وزیر اعظم کا عزم ہے بلوچستان کی محرومیاں دور ہوں۔

وفاقی پولیس کے 50 فیصد سے زائد اہلکار عمر رسیدہ

آئی جی اسلام آباد پولیس ذوالفقار خان نے انکشاف کیا ہے کہ اسلام آباد پولیس میں 50 فیصد فورس کی عمر 50 سال سے اوپر ہے

ریاست کسی سے بلیک میل نہیں ہوگی، شہریار آفریدی

جس طرح کی حرکت کل کی گئی ہے اس کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کی جائے، وزیر مملکت برائے داخلہ

ٹاپ اسٹوریز