ریلوے کو منافع بخش بنانے کا حکم، بزنس پلان طلب

شیخ رشید کی انتظامیہ سے ریلوے نہیں چلی گی، سپریم کورٹ

شیخ رشید نے پنجاب سے خوشخبری کی پیش گوئی کر دی

وزیراعظم کہتے ہیں کہ 2020 میں مسائل حل کر لیں گے مگر میں نے اپنی راولپنڈی کی عوام کو بتایا ہے کہ 2021 میں تمام مشکلات ختم ہو جائیں گی۔

شیخ رشید نے حریم شاہ سے متعلق سوال کو ’گھٹیا‘ قرار دے دیا

آرمی ایکٹ میں ترمیم تعویزوں کی وجہ سے ہوئی ہے، وزیر ریلوے

ایل این جی ریفرنس: شیخ رشید شاہد خاقان عباسی کیخلاف نیب کے گواہ بن گئے

شیخ رشید احمد احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم کے خلاف گواہی دیں گے۔

چند ماہ میں سینکٹروں ارب روپے قومی خزانے میں آئیں گے، شیخ رشید

مسلم لیگ ن کی قیادت کے خلاف کیسز پر لاہور میں ایک ٹائر نہیں جلا، یہ لوگ اب حکومت کے لئے خطرہ نہیں رہے۔ وزیر ریلوے

تیزگام حادثہ کیس، وزارت داخلہ اور ریلوے سے تفصیلی جواب طلب

کون سا قانون ہے جس کے تحت وزیر نے یہ معاوضہ دینے کا اعلان کیا، کیا وزیر ریلوے اپنی جیب سے یہ معاوضہ دیں گے؟ عدالت

’آصف زرداری کیخلاف 5 مقدمات میں پلی بارگین ہو چکی‘

ڈاکٹرعدنان اور ڈاکٹر وقار کا احتساب کیا جائے کیونکہ انہوں نے میڈیا کو بیوقوف بنائے رکھا تھا،  شیخ رشید

شیخ رشید کے ای سی جی ٹیسٹ بالکل ٹھیک

وزیرریلوے کو پہلے راولپنڈی انسٹیوٹ آف کارڈیالوجی اور بعد ازاں ہولی فیملی اسپتال منتقل کیا گیا

نواز شریف کے معاملے میں کسی کا کوئی کردار نہیں، شیخ رشید

مولانا فضل الرحمان جیسے آئے ویسے ہی چلے گئے، ڈیل اور ڈھیل کا تاثر درست نہیں، وزیر ریلوے

سانحہ تیزگام، 40 لاشوں کی شناخت کا عمل مکمل

19 لاشوں کی ڈی این اے رپورٹ پنجاب فرانزک ایجنسی سے آنا ابھی باقی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز