9 مئی مقدمات ، شیخ رشید ، زرتاج گل سمیت 59 ملزمان کو چالان کی نقول فراہم ، اگلی سماعت پر فرد جرم

عدالت نے تھانہ ٹیکسلا، مورگاہ، کینٹ میں درج مقدمات میں دہشتگردی کی دفعات پر سوالات اٹھا دیئے

پی ٹی آئی نے شیخ رشید اور شیخ راشد شفیق کے خلاف اپنے امیدوار کھڑے کردئیے

پی ٹی آئی کی جانب سے این اے 56 سے شہریار ریاض، این اے 57 سے سیمابیہ طاہر کو ٹکٹ جاری کیا گیا

نادرا کراچی نے دہشتگردی میں ملوث افراد کے شناختی کارڈ بنائے، شیخ رشید

وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ نادرا کراچی کے لوگوں نے غلط شناختی کارڈ بنا کر کروڑوں روپے لوٹے، شیخ رشید

سندھ حکومت کا شیخ رشید کو ٹرین سروس نہ چلانے کا مشورہ

 یہ وقت ٹرینیں چلانےکا نہیں بلکہ لوگوں کو کورونا سے بچانےکا ہے.  وزیر ٹرانسپورٹ سندھ 

 اگر ہم ڈیلیور کریں گے تو سپریم کورٹ تعریف بھی کرے گی، شیخ رشید

لاک ڈاوَن بڑھانےکا فیصلہ ہوچکا ہے،اس میں توسیع سے متعلق فیصلہ وزیراعظم کریں گے۔وزیر ریلوے

مولانا فضل الرحمان پر آرٹیکل 6 نہیں لگنا چاہیے، شیخ رشید

مولانا فضل الرحمان اس بار اسلام آباد آئے تو نقص امن کے تحت انہیں دھر لینا چاہیے، وزیر ریلوے

شیخ رشید کے دیرینہ ساتھی باؤ ریاض انتقال کر گئے

آج اپنے چالیس سالہ انتہائی قابل اعتبار ساتھی کی رفاقت سے محروم ہوگیا ہوں, شیخ رشید

شہبازشریف ڈبل شاہ نہ بنیں نہ ہی ڈبل گیم کریں، شیخ رشید احمد

شیخ رشید احمد نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان نے پہلے بھی اپوزیشن کو رسوا کرایا، اب بھی وہ وہی کرنے جارہے ہیں۔ فضل الرحمان کے چاروں مطالبےوزیراعظم نے جنرل اسمبلی میں پیش کیے۔

میری لائن شہبازشریف کے ساتھ فٹ ہے، شیخ رشید

عمران خان نے نریندرمودی کو اچھے طریقے سے متنبہ کر دیا ہے کہ اگر اس بار جنگ ہوئی تو وہ ایٹمی ہوگی اور بہت سخت ہوگی ۔

جنگ کا امکان نظر نہیں آ رہا، شیخ رشید

آصف زرداری کھلے دل کا آدمی ہے جبکہ نواز شریف کنجوس شخص ہے، وفاقی وزیر ریلوے

ٹاپ اسٹوریز