کرتار پور راہداری: افتتاحی تقریب میں من موہن سنگھ اور سدھوکی شرکت

ڈیرہ بابا نانک راہداری کے حوالے سے پہلی بار 1998 میں بھارت اور پاکستان کے درمیان مشاورت کی گئی تھی اور اس کا معاہدہ 24 اکتوبر 2019 کو ہوا

بابا گرونانک کا 550 واں جنم دن، بھارت سے سکھ یاتری پاکستان پہنچ گئے

سکھ یاتری واہگہ بارڈر کے ذریعے لاہور پہنچے ہیں جہاں پر ان کیلیے کھانے اور میڈیکل سہولیات کا اہتمام کیا گیا ہے۔

وزیراعظم نے بابا گرونانک یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھ دیا

یہ اپنی نوعیت کی پہلی یونیورسٹی ہوگی جس میں پنجابی اور خالصہ زبانوں پر توجہ مرکوز کی جائے گی۔ وزیرداخلہ

بابا گرونانک کا جنم دن: کرتارپور آمد کیلئے کینیڈا سے بس روانہ

سکھ یاتریوں کی بس بیڈ روم، واش روم، باورچی خانہ، ڈائنگ ٹیبل جیسی سہولتوں سے مکمل طور پر آراستہ ہے۔

کشیدگی کے باوجود پاکستان نے بیساکھی میلے کے شیڈول کی منظوری دے دی

بیساکھی میلے میں شرکت کے لیے تین ہزار بھارتی یاتریوں کو ویزے جاری کیے جائیں گے

شکرگڑھ میں کرتارپوردربارکی توسیع کاکام جاری

کرتار پوردربار کے چاروں اطراف کو 400 فٹ کشادہ کیا جائے گا

سکھ یاتری واپس روانہ، اسٹیشن پرسکھ مسلم دوستی کے نعرے

لاہور: پاکستان یاترا پر آئے بھارتی سکھ یاتری وطن واپس روانہ ہوگئے ہیں۔ سیکرٹری متروکہ وقف املاک بورڈ طارق وزیر

ٹاپ اسٹوریز