سندھ ہائیکورٹ، بزرگ باپ کی بیٹوں سے تحفظ دلوانے کی درخواست ناقابل سماعت قرار

جو ماں باپ پرظلم کرتا ہے وہ اللہ کے عذاب سے نہیں بچ سکتا، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ کے 6 ایڈیشنل ججز نے مستقل ججز کے طور پر حلف اٹھا لیا

چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس عقیل احمد عباسی نے ان سے حلف لیا

پی آئی اے نجکاری کیس،خدا جانے کبھی اس ملک کو بھی پرائیویٹ کردیں گے، سندھ ہائیکورٹ

جب معاملات نہیں سنبھلتے، ادارے نہیں چلتے اس کو پرائیویٹ کردیتے ہیں،عدالت

سندھ پولیس کا مقصد صرف حلیم عادل شیخ کو سلاخوں کے پیچھے رکھنا ہے، سندھ ہائیکورٹ

آئی جی سندھ اس بات کو یقینی بنائیں کہ پولیس قانون پر عملدرآمد کرے، جسٹس عمر سیال

عدالت نے پیپلز پارٹی رہنماؤں کے خلاف اقامہ رکھنے کے کیس کا فیصلہ سنا دیا

درخواست میں کہا گیا کہ جھوٹا بیان حلفی جمع کرانے پر فریال تالپور صادق اور امین نہیں رہیں۔

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ: اوگرا سمیت تمام فریقین کو نوٹس جاری

عدالت نے تمام فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے کیس کی سماعت 14 جنوری تک ملتوی کر دی۔

اسپیسفیکیشن سے ہٹ کر چنگ چی رکشہ چلانے کی استدعا مسترد

پہلے فیصلے میں جن 11 اسپیسفیکیشن پر اتفاق رائے ہوا تھا اس پر قائم رہیں، جسٹس عظمت سعید۔

سندھ ہائی کورٹ نے ایس ایچ سی سی کے سربراہ کو طلب کرلیا

کمیشن نے نشوا کیس میں بھی غفلت کا مظاہرہ کیا، درخواست گزار اسد افتخار

ذوالفقار قتل کیس پر سات رکنی جے آئی ٹی تشکیل

سندھ ہائی کورٹ نے قتل کیس کی تحقیقات کے سلسلے جے آئی ٹی بنانے کا حکم دیا تھا۔

عدالت نے نجی اسکولز کو موسم گرما کی فیس وصولی سے روک دیا

عدالت نے دو ماہ کی فیس وصول کرنے والے اسکولوں کو ایک ماہ کی فیس واپس کرنے کا حکم دے دیا۔

ٹاپ اسٹوریز