اسلام آباد دھرنے کیلئے مبینہ طور پر بھتہ طلب کرنے کا انکشاف

جے یو آئی عہدیداروں کی جانب سے اسلام آباد میں دھرنے کیلئے 50 ہزار روپے کا تقاضہ کیا گیا، مدعی کاشف

پنجاب کے بعد سندھ پولیس کے اہلکاروں کی وردیاں تبدیل

پولیس اہلکاروں کی وردیاں تبدیل کرنے کی سمری محکمہ داخلہ سندھ نے وزیراعلی کو ارسال کر دی ہے۔

پولیس ایکٹ 2019کے خلاف دائر درخواست میں سندھ حکومت سے 17اکتوبر کو جواب طلب

ایک شہری کی طرف سے دائردرخواست میں پولیس 2019 کی سیکشن 13 اور 15 کو چیلنج کیا گیا ہے ۔

سندھ پولیس: غازی اہلکاروں کو پیکج اور خواجہ سراؤں کو نوکریاں دینے کا فیصلہ

یہ فیصلے آج کراچی میں وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی سربراہی میں محکمہ پولیس کے اہم اجلاس میں ہوئے۔

ذوالفقار قتل کیس پر سات رکنی جے آئی ٹی تشکیل

سندھ ہائی کورٹ نے قتل کیس کی تحقیقات کے سلسلے جے آئی ٹی بنانے کا حکم دیا تھا۔

سندھ پولیس باقی صوبوں سے بہتر ہے،سعید غنی

اب پولیس کا ادارہ وفاق کے پاس چلا گیا ہے اور ذمےداری بھی ان کی ہے،رہنما پیپلز پارٹی

کراچی: پولیس، منشیات فروشوں میں فائرنگ کا تبادلہ، اہلکار شہید

ملزمان کی فائرنگ سے پولیس اہلکار محمد فاروق شدید زخمی ہوگیا جو دوران علاج دم توڑ گیا، پولیس

ارشاد رانجھانی قتل: ’کونسلر نے پانچ گولیاں ماریں، پولیس نے ساتھ دیا‘

دوسری جانب قتل کی واردات کا مقدمہ بھائی خالد رانجھانی کی مدعیت میں کراچی کے شاہ لطیف تھانے میں درج کرلیا گیا

‘سندھ پولیس محنت اور لگن سے کام کر رہی ہے’

 مجھے قوی امید ہے سندھ پولیس اپنی کارکردگی کے تسلسل کو جاری رکھےگی، مراد علی شاہ

کراچی: ڈیفنس میں ٹرانسپورٹر اغواء کے بعد قتل

25جنوری کو اغواء ہونے والے عبد الرحیم کی لاش 26 جنوری کی شام بلوچستان میں تحصیل بیلہ کے مقام سے ملی

ٹاپ اسٹوریز