بلوچستان میں بارش اور برف باری سے لوگ مشکل میں،تصویر کہانی

بلوچستان میں بارش اور شدید برف باری کے باعث صورتحال سنگین ہوگئی ہے۔

سوات: شدید برفباری سے راستے بند، شہری پریشان، تصویری جائزہ

راستے بند ہو جانے کے باعث مقامی آبادی کو سخت پریشانی سے گزرنا پڑ رہا ہے۔

ملک بھر میں موسلادھار بارش،مکانات کی چھتیں گرنے سے ہلاکتیں

محکمہ موسمیات کی مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن، مردان، کوہاٹ، فیصل آباد ڈویژن میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر مزید برفباری کی پیش گوئی کر دی۔

پاکستان کے اکثر علاقوں میں بارش، سردی میں اضافہ

شمالی علاقوں میں برف باری اور بالائی علاقوں میں بارش کا نیا سلسلہ آئندہ جمعہ تک جاری رہے گا، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آج بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب، بلوچستان اور اسلام آباد کے مختلف حصوں میں جب کہ کشمیر، گلگت بلتستان اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔

بالائی علاقوں میں بارش اور برف باری سے سردی کی شدت میں اضافہ

محکمہ موسمیات نے آج بالائی علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کی ہے

ملک کے مختلف حصوں میں بارش کا امکان

ملک بھر کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد رہنے کا امکان ہے جب کہ جڑواں شہروں، پنجاب اور خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔

مری: شدید سردی میں لوڈشیڈنگ، سیاح اور عوام شدید پریشان

مری میں کل سے بجلی کی آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری ہے

جڑواں شہروں سمیت ملک کے مختلف اضلاع میں بارش

جڑواں شہروں سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے

ملک کے بیشتر علاقوں میں مزید بارش کا امکان

ملک کے دیگرعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔

ٹاپ اسٹوریز