عمر شاہ کے انتقال پر شیراز بھی غم سے نڈھال، ویڈیو وائرل

شیراز نے سوشل میڈیا پر اپنی ویڈیو شیئر کی جس میں وہ اپنی بہن مسکان کے ہمراہ عمر کے لیے دُعا گو ہیں

پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر مستقل پابندی کی قرارداد جمع

یہ پلیٹ فارم محض سستی شہرت اور پیسے کے لالچ میں نئی نسل کو بے مقصد اور خطرناک رجحانات کی جانب مائل کر رہا ہے، قرارداد

سوشل میڈیا پر پراپیگنڈا کرنے والے فتنے کا خاتمہ کرنا ہو گا، وزیر اعظم

سیلاب صورتحال پر کابینہ موسمیاتی اور زرعی ایمرجنسی کا اعلان کر رہی ہے، وفاق اپنا کردار ادا کرے گا

نیپال، سوشل میڈیا پر عائد پابندی ہٹا دی گئی

نیپال میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں 19 افراد ہلاک ہو گئے

ترکیہ حکومت نے سوشل میڈیا ایپس تک رسائی محدود کر دی

ایکسیس پرووائیڈرز یونین نے سوشل میڈیا تک رسائی محدود کرنے سے متعلق معاملے پر تبصرہ کرنے سے گریز کیا

نیپال، رجسٹریشن کی شرط پوری نہ کرنے والے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز بلاک کرنے کا اعلان

ٹک ٹاک، وائبر، وی ٹاک، نمبز اور پوپو لائیو نے رجسٹریشن کرا لی ہے، مگر فیس بک اور دیگر بڑی ایپس نے تاحال کوئی اقدام نہیں کیا،وزارتِ آئی ٹی

پاکستان میں سوشل میڈیا صارفین کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ

انسٹاگرام صارفین کی تعداد گزشتہ سال کے مقابلے میں 188 فیصد بڑھی ہے

امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کی منگنی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

ٹریوس کیلسی نے ٹیلر سوئفٹ کیلئے خصوصی ڈائمنڈ کی رنگ ڈیزائن کروائی

سوشل میڈیا کے ذمہ دارانہ استعمال سے متعلق ایڈوائزری جاری

منفرد اور مضبوط پاس ورڈز استعمال کریں،غلط معلومات، بدنیتی پر مبنی خبریں اور ڈیجیٹل پراپیگنڈا خطرہ قرار

جعلی اکاؤنٹس کو ہماری سوشل میڈیا ٹیم سے منسوب کیا جا رہا ہے، شیخ وقاص اکرم

قوم جب اکٹھے ہو کر اداروں کے پیچھے کھڑی ہوتی ہے تو دشمن کے خلاف زیادہ اعتماد سے لڑا جاتا ہے

ٹاپ اسٹوریز