سوشل میڈیا کے ذمہ دارانہ استعمال سے متعلق ایڈوائزری جاری

منفرد اور مضبوط پاس ورڈز استعمال کریں،غلط معلومات، بدنیتی پر مبنی خبریں اور ڈیجیٹل پراپیگنڈا خطرہ قرار

جعلی اکاؤنٹس کو ہماری سوشل میڈیا ٹیم سے منسوب کیا جا رہا ہے، شیخ وقاص اکرم

قوم جب اکٹھے ہو کر اداروں کے پیچھے کھڑی ہوتی ہے تو دشمن کے خلاف زیادہ اعتماد سے لڑا جاتا ہے

سوشل میڈیا پر جھوٹی خبروں کو روکنے کیلئے سوشل میڈیا پروٹیکشن اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی بنانے کا فیصلہ

اتھارٹی سماجی رابطے کی تمام ویب سائٹس، پیجز اور گوگل لنکس کی مانیٹرنگ کرے گی،قیام کیلئے پیکا امینڈ منٹ بل 2025 قومی اسمبلی میں پیش

سوشل میڈیا پر جھوٹا پراپیگنڈا، مزید 11 ملزمان کو نوٹسز جاری

حکومت نے سوشل میڈیا پر فیک نیوز کی روک تھام کیلئے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی

ایلون مسک نے ایکس پر ہیش ٹیگ کا استعمال غیر ضروری قرار دے دیا

ایکس پر ہیش ٹیگ کو غیر ضروری قرار دینے پر صارفین نے شدید ردعمل کا اظہار کیا

سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا کرنے والے مزید 7 ملزمان گرفتار، مقدمات درج

گرفتار کیے گئے مزید 7 افراد کا تعلق پنجاب کے ضلع مظفر گڑھ سے ہے

بلوچستان سے ریاست مخالف پروپیگنڈا کرنے والے 924 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی نشاندہی

فیس بک، انسٹاگرام، ٹویٹر، ٹک ٹاک اور دیگر پلیٹ فارمز پر مشکوک سرگرمیوں کی نگرانی کی گئی،ترجمان ایف آئی اے

یورپی یونین کا بلیو اسکائی پر قوانین کی خلاف ورزی کا الزام

بلیو اسکائی کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کی کوشش کریں، یورپی کمیشن

افغان انتظامیہ پاکستان کے تحفظات کو سنجیدگی سے لے، دفتر خارجہ

پاکستان میں سی پیک منصوبوں کی حفاظت کے لیے ایک خصوصی سیکیورٹی فورس قائم ہے۔

ایکس کا چیٹ باٹ جلد متعارف کرائے جانے کا امکان

گزشتہ چند دنوں میں متعدد ایکس محققین اور ڈویلپرز نے اس فیچر سے متعلق محدود معلومات شیئر کیں۔

ٹاپ اسٹوریز