ٹوئٹر کے 13 برس مکمل

آج سے تقریباً 13 برس قبل یعنی 2006 میں سماجی رابطوں کی دنیا میں ٹوئٹر نے قدم رکھا۔

میڈیا نے میرے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کیا، کشمالہ طارق

کشمالہ طارق نے کہا کہ میں نے بلاوجہ پیغامات یا باہر چل کر کھانا کھانے یا چائے پینے کی پیش کش پر کہا تھا کہ کس طرح خواتین کو ہراساں کیا جاتا ہے۔

گلالئی اسماعیل کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست منظور

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ گلا لئی اسماعیل کا ضبط کیا گیا پاسپورٹ بھی واپس کرنے کا حکم دے دیا۔

پرندہ ٹکرانے سے بھارتی طیارے کو حادثہ سوشل میڈیا پر مذاق بن گیا

سوشل میڈیا ایکٹیویسٹ بھارتی طیارے کی تباہی کو ایک کوے کا انتقام قرار دے رہے ہیں۔

سابق بھارتی چیف جسٹس اپنے ہی ملک کے باسیوں سے نالاں

جب میں نے پاکستان کوجعلی اور مصنوعی ملک کہا کسی ایک پاکستانی نے بھی مجھے گالی نہیں دی، مرکنڈے کاٹجو

جعلی خبریں خطے میں انتشار کا باعث

ہم نیوز کے پروگرام "صبح سے آگے" میں میزبان اویس منگل والا سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ افسوس اس بات کا ہے کہ بھارتی آرٹسٹس پر کس قدر دباؤ ہے۔

سوشل میڈیا پر بھارتیوں کا انداز تبدیل، مودی ‘سے نو ٹو وار’ کا مطالبہ

پاکستانیوں کی طرف سے مختلف ٹویٹس میں بار بار 'سے نو ٹو وار' کا ہیش ٹیگ استعمال کیا گیا ہے۔

پاکستان آرمی زندہ باد ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ

ٹوئٹر صارفین کی جانب سے مختلف تصاویر کے ساتھ ساتھ اپنے خیالات کا اظہار بھی کیا جارہا ہے۔

سوشل میڈیا پر فوادچوہدری اور مشاہد حسین کی بحث

پاکستان کو اپنا ہاؤس ان آرڈر رکھنا چاہیے، مشاہد حسین

سعودی ولی عہد، وزرات داخلہ کاپروپیگنڈے میں مصروف اکاونٹس بند کرنے کے لیے خط

خط میں 5 مختلف پیجز، 19 فیس بک اکاؤنٹس اور 20 ٹویٹر اکاؤنٹس کی نشاندہی کی گئی ہے

ٹاپ اسٹوریز