اسپیس ایکس کا ایک اور اہم مشن بین الاقوامی خلائی اسٹیشن روانہ

ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس نے  انسانوں جیسے مدافعتی نظام رکھنے والے 73 ہزار خرد بینی جانوروں کو بین الاقوامی خلائی اسٹیشن روانہ کردیا

اسپیس ایکس کے چار خلاباز بین الاقوامی خلائی اسٹیشن روانہ

اسپیس ایکس کے ڈریگن کیپسول میں سوار خلا باز سائنسی تحقیقات کے لیے چھ ماہ تک خلا میں قیام کریں گے

انسانوں کو چاند پر بھیجنے کیلئے ناسا اسپیس ایکس کی خلائی گاڑی استعمال کرے گا

ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس کی یہ خلائی گاڑی آنے والے عشرے میں پہلے مرد اور پہلی خاتون کو قمری سطح پر لے جائے گی۔

اسپیس ایکس کمپنی کا خلائی جہاز تجرباتی پرواز کے دوران گر کر تباہ

امریکی ریاست ٹیکساس میں لینڈنگ سے پہلے راکٹ میں آگ لگ گئی، راکٹ پر کوئی شخص سوار نہیں تھا

مریخ پر 10 لاکھ افراد بسانے کی تیاری، انٹرنیٹ بھی دستیاب ہوگا

رپورٹ کے مطابق 2025 کے مریخ مشن کے لیے ایلون مسک نے مریخ کے مدار میں چھوڑنے کے لیے اسٹار لنک سیٹلائیٹ پر کام شروع کر دیا

ٹاپ اسٹوریز