سری لنکا نے بنگلہ دیش کے خلاف دوسرا ٹیسٹ جیت کر سیریز بھی اپنے نام کر لی

سری لنکا نے بنگلہ دیش کو ایک اننگز اور 78 رنز سے شکست دے دی

سری لنکا میں کئی سال سے قید 56 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

آپ کا بہت شکریہ کہ ہم پاکستان واپس آ گئے، ہم یہ احسان زندگی بھر نہیں بھول سکتے، بزرگ خاتون

انورا کمارا ڈسانائیکا سری لنکا کے صدرمنتخب

سری لنکن تاریخ میں پہلی بار ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی گئی،موجودہ صدر تیسرے نمبر پر رہے

انگلینڈ کیخلاف 10 سال بعد سری لنکا کی تاریخی فتح، 8 وکٹوں سے شکست دیدی

پاتھم نسانکا نے 127 رنز کی اننگز کھیلتے ہوئے اینجلو میتھیوز کے ساتھ 111 رنز کی شراکت داری قائم کی

اے این ایف کی کارروائی، سری لنکا بھیجے جانے والے آلوؤں میں سے ہیروئن برآمد

80 تھیلوں میں سے ہر تھیلے میں 1 سے 2 ہیروئن بھرے آلو رکھے گئے تھے، اے این ایف

انگلینڈ نے سری لنکا کو دوسرے ٹیسٹ میں شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی

انگلش بلے باز جو روٹ نے پہلی اننگز میں 143 اور دوسری اننگز میں 103 رنز بنائے

سری لنکا کا 35 ممالک کیلئے ویزا فری انٹری کا اعلان

ویزہ فری کرنے کا مقصد سیاحت کو فروغ دینا اور دیگر ممالک کے ساتھ تجارتی تعلقات کو بڑھانا ہے، سری لنکن سفیر

بھارت کو 27 سال بعد سری لنکا کے ہاتھوں ون ڈے سیریز میں شکست

سری لنکا نے بھارت کو تیسرے ایک روزہ میچ میں 110 رنز سے شکست دے کر سیریز 0-2 سے جیت لی

ٹی ٹوئنٹی سیریز، بھارت نے سری لنکا کو وائٹ واش کردیا

بھارت نے سری لنکا کیخلاف سُپر اوور میں آخری میچ جیت کر سیریز 0-3 سے اپنے نام کی

ٹاپ اسٹوریز