10 سال کے بعد ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی، سری لنکن ٹیم کی پاکستان آمد

 پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ 11 سے 15 دسمبر تک راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

پاک سری لنکا ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان، فواد عالم کی واپسی

قومی کرکٹ کو ٹھیک نہ کر سکا تو خود چھوڑ جاؤں گا، مصباح

مکی آرتھر سری لنکن کرکٹ ٹیم کے کوچ تعینات

مکی آرتھر سری لنکن ٹیم کے ہمراہ 2 میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کے لئے پاکستان کا دورہ کریں گے۔

ملنگا نے ریٹائرمنٹ کے فیصلے پر یو ٹرن لے لیا

آئندہ سال ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بعد مزید دو سال تک کرکٹ کھیل سکتا ہوں، سری لنکن کپتان

پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، سری لنکا کو آسٹریلیا کے ہاتھوں عبرت ناک شکست

پروٹیز نے پہلے میچ میں سری لنکا کو 134 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے ڈالی۔

ایف اے ٹی ایف نے گرے لسٹ سے سری لنکا کا نام خارج کر دیا

دو سال قبل اکتوبر 2017 میں سری لنکا کو گرے لسٹ میں شامل کیا گیا تھا۔

سری لنکا نے پاکستان کو ہرا کر سیریز اپنے نام کرلی

قومی ٹیم میں دو کھلاڑیوں کو تبدیل کیا گیا ہے

سری لنکن بورڈ کا وسیم اکرم کی خدمات حاصل کرنے میں دلچسپی کا اظہار

ڈیل ہونے کی صورت میں وسیم اکرم مختصر وقت کیلیے سری لنکا کے کوچز اور سینئر کھلاڑیوں کے ساتھ سیشن کریں گے۔

ٹی ٹوینٹی میچ، سری لنکا نے پاکستان کو 64 رنز سے شکست دے دی

محمد حسنین نے اچھی باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 3 وکٹیں حاصل کیں اور کم عمر ہیٹرک کرنے والے باؤلر بن گئے۔

‘ٹیم کی خاطر کسی بھی نمبر پر کھیلنے کو تیار ہوں’

اپنی بلے بازی میں بہتری لانے کے لئے میں نے مصباح الحق اور یونس خان کی ویڈیوز دیکھیں جس کا بہت فائدہ ہوا۔

ٹاپ اسٹوریز