سٹیٹ بینک نے بینک صارفین کی شکایات کے ازالے کے لیے پورٹل ’’سنوائی‘‘ کا آغاز کر دیا

’سنوائی‘ویب براؤزر کے علاوہ موبائل ایپلی کیشن کے ذریعے بھی اینڈرائڈ اور آئی او ایس دونوں پر قابلِ رسائی ہے

زرمبادلہ کے ذخائر 12.85 ارب ڈالر ہوگئے، اسٹیٹ بینک

زرمبادلہ کے ذخائر 85 کروڑ 20 لاکھ ڈالر بڑھ گئے

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے9 نومبر کوعام تعطیل کا اعلان کردیا

یوم اقبالؒ کے موقع پر عام تعطیل کی وجہ سے سٹیٹ بینک کے تمام مراکز بھی بند رہیں گے

سٹیٹ بینک نے شرح سود برقرار رکھنے کا اعلان کردیا

آئندہ سال جنوری سے جون کے دوران مہنگائی میں کمی کا رجحان جاری رہے گا، سٹیٹ بینک

زرمبادلہ کے ذخائر میں 15 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کا اضافہ

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 12 ارب 43 کروڑ  ڈالر کی سطح  پر آ گئے ہیں۔

بیرونی سرمایہ کاری میں 68.3 فیصد اضافہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے پاس موجود زرمبادلہ کے ذخائر 82.30 ملین ڈالر اضافے سے 11.586 بلین ڈالر ہوگئے جو فی الحال 21 ماہ کی بلند ترین سطح پر ہیں

زرمبادلہ کے ذخائر میں نمایاں کمی

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 1.02 ارب ڈالر کمی ہوئی ہے جس کے بعد یہ 9 ارب 24 کروڑ ڈالر رہ گئے، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک نے بنیادی شرح سود میں اضافہ کردیا

شرح سود میں اضافے سے مقامی قرض پر سالانہ سود کی ادائیگی بڑھ جائے گی۔

سات مہینوں میں براہ راست سرمایہ کاری میں 17 فیصد کمی

ابتدائی سات مہینوں میں بیرونی سرمایہ کاری 75 فیصد کم واقع ہوئی ہوئی ہے، اعلامیہ

ٹاپ اسٹوریز