ڈالر کی قیمت میں اضافہ ، اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان

انٹر بینک میں 9 پیسے قیمت بڑھنے کے بعد ڈالر 278.64 روپے کا ہو گیا

ڈالر کی قیمت میں کمی ، اسٹاک مارکیٹ میں استحکام

انٹر بینک میں 4 پیسے کی کمی سے ڈالر 278.69 روپے کا ہو گیا

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان ، ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی

انڈیکس میں 633 پوائنٹس کا اضافہ ، انٹر بینک میں ڈالر 278.62 روپے کا ہو گیا

ڈالر کی قیمت برقرار ، اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان

انڈیکس 556 پوائنٹس کی کمی کے بعد 77 ہزار سے نیچے آ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکامنفی اختتام، 146 پوائنٹس کی کمی

100انڈیکس 146 پوائنٹس کی کمی سے77ہزار740 کی سطح پربند ہوا

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ، ڈالر مہنگا ہو گیا

انڈیکس میں 687 پوائنٹس کا اضافہ ، انٹر بینک میں 9 پیسے مہنگا ہونے کے بعد ڈالر 278.50روپے کا ہو گیا

اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان ، ڈالر بھی مہنگا

انڈیکس میں 1370 پوائنٹس کی کمی ، انٹر بینک میں 7 پیسے کے اضافے سے ڈالر 278.51 روپے کا ہو گیا

اسٹاک ایکسچینج تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

100انڈیکس پہلی بار81 ہزار839 کی سطح پربند ہوا

اسٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر ، ڈالر کی قیمت میں 29 پیسے کمی

انڈیکس 81 ہزار 306 پوائنٹس پر پہنچ گیا ، انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 278.10 پیسے ہو گئی

اسٹاک مارکیٹ میں استحکام برقرار

انڈیکس میں 228 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی عمارت میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا

فائر بریگیڈ کی 6 گاڑیوں نے آگ بجھانے کے عمل میں حصہ لیا ، کولنگ کا عمل جاری

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکا مثبت اختتام ،100انڈیکس میں 728 پوائنٹس تک کا اضافہ

انڈیکس میں اعشاریہ 92 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، آج بلندترین سطح 79ہزار740ریکارڈ کی گئی

اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی ، 79 ہزار کی حد بحال

مالی سال میں انڈیکس کی بلند ترین سطح 80 ہزار 59 اور کم ترین 43 ہزار 404 رہی

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی ، 79 ہزار کی حد بحال ، ڈالر معمولی سستا

انڈیکس میں 572 پوائنٹس کا اضافہ ، انٹر بینک میں ایک پیسے کی کمی سے ڈالر 278.50 روپے کا ہو گیا

اسٹاک مارکیٹ میں تاریخ رقم ، پہلی بار 78 ہزار کی حد عبور ، ڈالر مہنگا ہو گیا

انڈیکس میں 1769 پوائنٹس کا اضافہ ، انٹر بینک میں 9 پیسے مہنگا ہونے سے ڈالر کی قیمت 278.60 روپے ہو گئی

اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی ، 76 ہزار کی حد بحال

انڈیکس 4.9فیصد کے اضافے کیساتھ 76ہزار208کی سطح پرپر بند ہوا۔

ماسکو اسٹاک ایکسچینج میں ڈالر اور یورو کی تجارت پر پابندی

روسی بینکوں کے ذریعے ڈالر اور یورو کی خرید و فروخت جاری رہے گی، مرکزی بینک

اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان,انڈیکس 77 پوائنٹس کی کمی

100 انڈیکس کمی کے بعد 73 ہزار 75 کی سطح پر آ گیا

اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان ، انڈیکس میں 106 پوائنٹس کا اضافہ

 100 انڈیکس اضافے کے بعد 73 ہزار 860 کی سطح پر پہنچ گیا

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp