اسٹاک مارکیٹ میں 388 پوائنٹس کا اضافہ

جمعرات کے روز کاروبار کا آغاز 32 ہزار 363 پر ہوا اور ابتدائی ایک گھنٹے کے دوران اس میں منفی رجحان دیکھا گیا۔

اسٹاک مارکیٹ کا مثبت آغاز

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز کا آغاز مثبت زون میں ہوا ہے۔

اسٹاک مارکیٹ میں 264 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے تیسری روز کا آغاز منفی زون میں ہوا۔

اسٹاک مارکیٹ میں 78 پوائنٹس کا معمولی اضافہ

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کا آغاز مثبت زون میں ہوا ہے۔

اسٹاک مارکیٹ میں پھر مندی، 359 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز کے آغازپر ہی مندی کا رجحان دیکھا گیا۔

اسٹاک مارکیٹ میں مندی، 353 پوائنٹس کی کمی

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ کا آغاز منفی زون میں ہوا۔

اسٹاک مارکیٹ میں 19 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کے آغاز پر مثبت رجحان دیکھا گیا۔

اسٹاک مارکیٹ 447 پوائنٹ کے اضافے پر بند

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز تیزی کا رجحان

اسٹاک مارکیٹ:دو دن میں 1000پوائنٹس کا اضافہ

اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے دو روز اچھی خاصی تیزی دیکھنے میں آئی ہے

اسٹاک مارکیٹ 467پوائنٹ کے اضافے پر بند

اسٹاک ایکسینج میں تعطیلات کے بعد کاروبار کا آغاز مثبت انداز میں ہوا ہے

ٹاپ اسٹوریز