گڈز ٹرانسپورٹرز کا ملک بھر میں ہڑتال ختم کرنے کا اعلان

گورنر سندھ نے کہا کہ ہائی وے سمیت مقامی پولیس کو وزیر اعظم کی طرف سے تنبیہ کرتے ہیں کہ اگر خلاف ضابطہ کارروائی کی گئی تو مطلقہ  افسر یا اہلکار کو معطل کر دیا جائے گا۔

گڈزٹرانسپورٹرز کی ہڑتال سے آٹھ دن میں 15 لاکھ ڈالر کا نقصان

ہڑتال کے سبب بیرون ملک ترسیل کیلئے کینو، ٹماٹر اور پیاز کےکنٹینر بندرگاہوں تک نہیں پہنچ سکے

ٹرانسپورٹرز کا غیر معینہ مدت کیلئے پہیہ جام ہڑتال کا اعلان

ہم ایکسل لوڈ لمٹ کا مکمل نفاذ چاہتے ہیں، ہماری ہڑتال کا مقصد صرف اور صرف قانون کا نفاذ ہے، ترجمان

ٹرانسپورٹرز کی ملک گیر پہیہ جام ہڑتال

واضح رہے ٹرانسپورٹرز نے دو جنوری کو ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کی کال دی تھی۔

پنجاب بار کونسل نے صوبے بھر میں ہڑتال کا اعلان کر دیا

پنجاب بار کونسل کے رہنماؤں نے کہا کہ پولیس اور ڈاکٹروں کے تشدد سے کئی وکلا زخمی ہوئے۔

تاجروں اور ڈاکٹروں کے بعد پٹرولیم ٹینکرز ایسوسی ایشن نے بھی ہڑتال کر دی

حکومت پٹرولیم ٹینکرز ایسوسی ایشن کے مسائل حل کرے تاکہ شہریوں کو پٹرولیم مصنوعات کی ترسیل تسلسل کے ساتھ جاری رہے۔

حکومتی پالیسیوں کیخلاف تاجروں کی ہڑتال دوسرے روز بھی جاری

ہڑتال خوشی سے نہیں کر رہے، ہمیں مجبور کیا گیا ہے، آل پاکستان انجمن تاجران

کراچی سے خیبر تک تاجروں کی شٹر ڈاؤن ہڑتال

ٹرانسپورٹرز نے بھی ہڑتال کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہوئے پہیہ جام رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 

سندھ میں ینگ ڈاکٹرز نے دوبارہ ہڑتال کر دی، مریض پریشان

تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری نہ ہونے پر ینگ ڈاکٹرز نے دوبارہ ہڑتال کر دی۔

حکومت سندھ اور ینگ ڈاکٹرز میں مذاکرات کامیاب

سندھ میں ینگ ڈاکٹرز اور صوبائی حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں

ٹاپ اسٹوریز