کورونا پابندیاں: بھارت میں ایک سال میں 8 ہزار افراد کی خودکشی

ان افراد نے بے روزگاری، دیوالیہ پن، قرض کی وجہ سے اپنی جانیں لے لیں

پاکستان میں خودکشی کا بڑھتا رجحان اور معاشرتی بےحسی

ایچ آر سی پی کے مطابق 2015 میں خودکشی کے 1900 واقعات ریکارڈ کئے گئے جبکہ 2017 میں یہ تعداد بڑھ کر 3،500 تک جا پہنچی

غربت کے سبب کراچی میں ایک اور خودکشی

ابراہیم حیدری اور سرجانی یارو گوٹھ میں دو لوگوں نے غربت کی وجہ سے خودکشی کی تھی

‘دنیا بھر میں ہر 40 سیکنڈ کے بعد ایک شخص خود کشی کرتا ہے ’

دنیا کے امیر ممالک  کے نوجوانوں میں خودکشی کرنے کا رجحان بڑھتا جا رہا ہے۔

ہزار گنجی دھماکہ، کوئٹہ مغربی بائی پاس پر دھرنا جاری

دھرنے میں خواتین اور بچوں کی بھی بڑی تعداد موجود ہے۔

مقبوضہ کشمیر: ساتھی اہلکار کی فائرنگ، سے 3 بھارتی فوجی ہلاک

پاکستان میں امن تباہ کرنے کا خواہش مند بھارت مقبوضہ کشمیر میں اپنے فوجیوں کی حالت سے بے خبر نکلا۔

افغانستان کے شہر جلال آباد میں خود کش حملے،16افرادہلاک،9زخمی

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جلال آباد میں 2 خود کش حملہ آوروں نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔

خودکشی کی بڑی وجہ ذہنی دباؤ

پاکستان میں  ٹین ایجرز اور جوان افراد میں خودکشی کا رجحان بڑھتا جارہا ہے اور اس کی بنیادی وجہ ڈپریشن یعنی ذہنی دباؤ بتائی جاتی ہے۔

کراچی: کلفٹن میں ملازم کی خودکشی قتل کی واردات نکلی

کراچی: کراچی کے علاقے کلفٹن کے ایک بنگلے میں 15 سالہ گھریلو ملازم کی خودکشی تفتیش کے بعد قتل کی واردات

ٹاپ اسٹوریز