ضمانت قبل از گرفتاری مسترد ہونے پر پولیس اہلکار عدالت سے فرار

سپریم کورٹ نے ریمارکس دیے کہ 20 سالہ نوجوان مار دیا گیا۔ ملزم کو کیسے ضمانت قبل از وقت گرفتاری دے دیں۔

بیوی کو زندہ جلانے کا الزام، شک کی بنیاد پر ملزم بری

عدالت نے ریمارکس دیے کہ استغاثہ جرم ثابت کرنے میں ناکام رہا، اس لیے شک کا فائدہ دیتے ہوئے ملزم محمد عمران کو بری کیا جاتا ہے۔

2مئی تک مشرف پیش نہ ہو تو ٹرائل کورٹ فیصلہ سنا دے، سپریم کورٹ

سابق صدر پرویز مشرف کے وکیل نے کہا ہے کہ میرا مؤکل پاکستان آکر اپنا بیان ریکارڈ کرانا چاہتا ہے۔

فواد چوہدری کا رجسٹرار سپریم کورٹ کو خط

فواد چوہدری نے مزید ججوں کی تعیناتی، شہادت ریکارڈ کرنے کے عمل میں تبدیلی اور ہتک آمیز قوانین کا نفاذ تجویزکیا ہے۔

بحریہ ٹاؤن عمل درآمد کیس کا تحریری فیصلہ جاری

فیصلہ 16 صفحات پر مشتمل ہے۔ سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاؤن کراچی کی 460 ارب روپے کی پیشکش قبول کی تھی۔

سپریم کورٹ نے نواز شریف کی درخواست ضمانت منظور کرلی

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے نواز شریف کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے نواز شریف کو 6 ہفتوں کے لیے علاج

کراچی میں پارکوں، سرکاری اراضی پر قبضہ کیس، بینچ ٹوٹ گیا

نیا بینچ تشکیل دینے کے لیے معاملہ چیف جسٹس پاکستان کو بھیج دیا گیا ہے۔

سپریم کورٹ، شوکت عزیز صدیقی کی درخواست سماعت کے لیے منظور

ججز کی رہائش گاہوں کے اخراجات کی تفصیلات کے لیے رجسٹرار آفس کے اعتراضات ختم

ٹرائل کورٹ کا نتیجہ نہ آیا تو یکم اپریل کو فیصلہ ہوگا،سپریم کورٹ

چیف جسٹس نے کہا کہ گزشتہ سماعت پر مجھے اندازہ تھا پرویز مشرف اسپتال میں داخل ہو جائیں گے۔

دہشت گردی کی تعریف، سپریم کورٹ کا لارجر بینچ تشکیل

چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں 7 رکنی لارجر بینچ تشکیل دیا گیا جو دہشت گردی کی تعریف سے متعلق فیصلہ دے گا۔

ٹاپ اسٹوریز