نیشنل ٹی 20 کپ، خیبر پختونخوا کو شکست

خیبر پختونخوا نے ٹاس جیت کر باؤلنگ کرانے کا فیصلہ کیا۔

پہلا ٹی ٹونٹی: دلچسپ مقابلے کے بعد پاکستان نے انگلینڈ کو شکست دیدی

پاکستان کی جانب سے دیے گئے ہدف کے تعاقب میں انگلش ٹیم  201 رنز پرڈھیر ہوگئی۔

کوہلی کے مقابلے میں کرس گیل ٹی ٹوئنٹی کے بہترین کھلاڑی قرار

پول کا وقت  بڑھنے کے بعد بھی کرس گیل کو کوہلی  پر واضح برتری حاصل ہے۔

بگ بیش لیگ، حارث رؤف ٹیم آف دی ٹورنامنٹ میں شامل

حارث رؤف نے محض 7 میچوں میں 11 کی اوسط سے  16 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ہے جس میں ایک ہیٹ ٹرک بھی شامل ہے۔

اے بی ڈویلیئرز کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں واپسی کا اشارہ

ٹیم میں واپسی کو حقیقت میں تبدیل کرنے کے لئے بہت کچھ چل رہا ہے، سابق پروٹیز کپتان

تیز گیند بازی کا خوف: میلبرن اسٹار نے حارث رؤف پر پابندی عائد کر دی

نیٹس میں حارث کو کھیلنے سے اجتناب کرتے ہیں تاکہ ان کی تیز گیندبازی سے زخمی نہ ہو جائیں۔ کھلاڑی

’بابراعظم کو کپتان بنا کر زیادتی کی گئی‘

توجہ ہٹانے کے لیے سرفراز احمد کو تبدیل کیا گیا ، فیصل جاوید

کپتان سرفراز احمد کے چاہنے والے ان سے سخت نالاں

عوام نے سوشل میڈیا پر سرفراز احمد سے ٹیم کی ذمہ داری واپس لینے کا مطالبہ کیا۔

ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کیلئے تجربے کر رہے ہیں، مصباح الحق

مصباح الحق نے کہا کہ ورلڈ کپ سے پہلے میچوں میں ہم کھلاڑیوں کو وہاں کھلائیں گے جہاں ان کی ضرورت ہو گی۔

سری لنکا سے شکست پر پاکستانی شائقین برہم

ہوم گراونڈ، ہوم کراوڈ اور رینکنگ میں موجود آٹھویں نمبر کی ٹیم کے ہاتھوں مات نے سلیکشن اور کارکردگی پر بھی سوالیہ نشان لگا دیا

ٹاپ اسٹوریز