نوجوانوں کے لیے گمراہ کن، طالبان کی ٹک ٹاک اور پب جی پر پابندی

افغانستان کی کل آبادی کا تقریباً 23 فیصد انٹرنیٹ استعمال کرنے والا ہے

طالبان کا لڑکیوں کو ہائی اسکول بھیجنے کا اعلان

طالبات کو لڑکوں سے الگ اور صرف خواتین اساتذہ کے ذریعے پڑھایا جائے گا، ترجمان

نئی افغان حکومت وسیع البنیاد ہو گی، ملا عبدالغنی برادر

حکومت ہر افغان شہری کو سیکیورٹی فراہم کرے گی، طالبان رہنما

افغان پارلیمنٹ کے 18ممبران اور 7 گورنرز کا طالبان کی حمایت کا اعلان

پاکستان میں افغانستان کے سابق سفیر عمر ذاخیلوال نے بھی طالبان کی حمایت کا اعلان کردیا

افغانوں نے ہمارے مشور ے نہ مانے، اب ہی بات مان لیں، فواد چودھری

وزیراعظم نے افغانستان سے متعلق جو باتیں کی تھیں وہ حرف بہ حرف درست ثابت ہوئیں، وزیراطلاعات

برطانیہ کی چھوڑی گئیں اہم دستاویزات طالبان کے ہاتھ لگ گئیں

برطانیہ نے انخلا مکمل ہوتے ہی سوشل میڈیا اکاؤنٹ بھی بند کر دیا۔

کوشش ہو گی امداد طالبان کے پاس نہ جائے، امریکہ

امریکہ افغان عوام کی بڑے پیمانے پر انسانی امداد جاری رکھے گا، ترجمان امریکی وزارت خارجہ

افغانستان: حجاب پہنے بچیاں اسکول جانے لگیں

سہیل شاہین کی جانب سے سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ویڈیو شیئر حجاب پہنے بچیوں کو اسکول داخل ہوتے دیکھا جاسکتا ہے

عالمی بینک نے افغانستان کی امداد بند کر دی

افغانستان میں ورلڈ بینک کے دو درجن سے زائد ترقیاتی منصوبے جاری تھے

ہرات میں فٹبال ٹورنامنٹ، طالبان کمانڈر پہنچ گئے

مقامی طالبان کمانڈر مولوی شیر احمد درجنوں طالبان کے ہمراہ گراؤنڈ میں پہنچے۔

ٹاپ اسٹوریز